نتائج تلاش

  1. حسیب نذیر گِل

    آیۃ کریمہ -2

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
  2. حسیب نذیر گِل

    بخشش اور رحم کی دعا

    ربَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ ﴿۲۳:۷﴾
  3. حسیب نذیر گِل

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 10

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  4. حسیب نذیر گِل

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت - 2

    لا حول ولا قوۃ الا باللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ
  5. حسیب نذیر گِل

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 3

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  6. حسیب نذیر گِل

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  7. حسیب نذیر گِل

    جہنم سے نجات کی دعا - 2

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  8. حسیب نذیر گِل

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    اب یہ تو وہی بتا سکتے ہیں جن کا یہ مسئلہ ہے بھائی ہمارا تو اس طرح کا کوئی مسئلہ نہیں:applause:
  9. حسیب نذیر گِل

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ -3

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  10. حسیب نذیر گِل

    وہ آئے تو قیامت کنی کترا گئی (کالم از نذیر ناجی)

    ہاہاہاہا۔میں تو نذیر ناجی کو پڑھتا ہی نہیں:LOL:
  11. حسیب نذیر گِل

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    فقط تین چار برس کا۔اور میں تو پوری طرح راضی ہوں بس کچھ بڑے رہ گئے ہیں جن کو منانا باقی ہے اور وہ بھی:rolleyes:
  12. حسیب نذیر گِل

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    سو فیصد متفق واقعی اصل چیز اس کو روزمرہ کے معمولات میں دیکھنا ہے۔اور اگر اس طرح سے دیکھا جائے کہ اگلے کو بھی پتہ نہ چلے کہ یہ کس نظر سے دیکھ رہا ہے تو یہ سونے پہ سہاگہ والی بات بن جاتی ہے
  13. حسیب نذیر گِل

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    مراد ہے کہ میرے ماں باپ نے میرے لیے ایک بڑی عمر کی لڑکی نظر میں رکھی ہے:rolleyes:
  14. حسیب نذیر گِل

    مبارکباد پیر صاحب کا نیا منصب

    خدارا ٹیگنگ تو صحیح طریقے سے کرلیا کریں۔کسی اور حسیب نذیر کو ٹیگ کرکے ساتھ گل لگا دیا ہے یہ تو ظلم ہے میرے ساتھ:(
  15. حسیب نذیر گِل

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ " انیس الرحمن"

    Audacity کا نام تو کافی سن رکھا ہے لیکن کبھی استعمال نہیں کیا شاید ایک مرتبہ انسٹال کیا تھا مگر مشکل لگا اور ہم نے چھوڑ دیا:(
  16. حسیب نذیر گِل

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    ہر ماں باپ اتنے ظالم نہیں ہوتے۔خصوصاً میری امی اور ابو جان تو اس لحاظ سے کافی فراغ دل واقع ہوئے ہیں۔
  17. حسیب نذیر گِل

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    ویسے اگر آپ اس بات پر روشنی ڈال دیں کہ یہاں بڑی عورت سے مراد کتنی عمر کی عورت ہے؟کیونکہ عموماً عورتیں 40 سال کی ہو جانے کے بعد بھی خود کو لڑکیاں کہلوانا پسند کرتی ہیں۔:rolleyes: مزید برآں اس بات پر بھی روشنی ڈالی جائے کہ" بڑی عمر کی عورت اور چھوٹی عمر کے لڑکے" کی عمروں کے درمیان کتنا فرق ہے؟
  18. حسیب نذیر گِل

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ " انیس الرحمن"

    ویسے آپ اس کام کیلیے کونسا سافٹ وئیر استعمال کرتے ہیں
Top