جنابے آلی ان کے انٹرنیٹ کا قصور ہے سکرین جب فریز ہو جاتی ہے تو حضرت صاحب ایک ہی بٹن بار بار دبا دیتے ہیں دو مرتبہ کے بعد سسٹم سمجھ جاتا ہے لہذا تیسری مرتبہ پوسٹ نہیں ہوتی البتہ دو بار ہو ہی جاتا ہے ۔ یہ بات پر نہیں انٹرنیٹ پر زور دے کر اس کی بلاکیج کھولیں جا رہی ہے