نتائج تلاش

  1. فیصل عظیم فیصل

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    اگر درج بالا اشیاء سبزیاں /ترکاریاں ہیں تو آپ انکا سالن بنا کر کھا لیں ۔ ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے ۔ باقی آپ ان میں سے جنہیں پھل نہیں سمجھتے نکال دیں اور منصفوں کا فیصلہ ہے کہ وہ انہیں قبول کرتے ہیں یا نہیں ۔ میری کون سی کسی سے جنگ ہے کہ خود کو لازمی درست ہی ثابت کرنا ہے۔ پرچہ شرچہ کروانا ہو تو...
  2. فیصل عظیم فیصل

    دماغ لڑائیے

    یانڑی ایک گٹک والے فل ؟؟ 1۔ کھرمانی 2- اوکاڈہ 3-امب 4-چیری 5-آڑو 6-آلو بخارا 7-فالسا 8- گوندنی 9-زیتون 10-خجور - شوارا 11-گری (کوکونٹ) 12- کافی 13-کوکو 14-لیچی 15-جامن 16-آملہ 17-ارہڑ (ہڑیڑاں)
  3. فیصل عظیم فیصل

    دماغ لڑائیے

    چھینکنا (نیچھ ماڑنا) موسیقی کا لطف اٹھانا (لوشے کڑنا) چومنا ، رونا ، خواب دیکھنا پاکستان میں
  4. فیصل عظیم فیصل

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آئے ہائے ہائے ۔ اس کے پنجوں کی جلن ، دیر تلک رہتی ہے ایسے چلتی ہے کہ کچھ سوچ رہی ہو جیسے پاؤں سے پاؤں ملا یوں وہ چلے چھک چھک سی اپنے ماضی میں کبھی فوج رہی ہو جیسے ۔
  5. فیصل عظیم فیصل

    دماغ لڑائیے

    چوری ای ای ای کس نے کی ، کیوں کی ، کہاں کی رپٹ کرائی؟؟ چوری بغیر اعراب کے ہے یا پیش کے ساتھ ؟ باقی عقل کی باتاں اپًن سے میلاں دور بھلیاں ۔
  6. فیصل عظیم فیصل

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    او کڑئیے توں جرمانے کٹھے کر ، باقی مجھے بھاء مانڑے کے ساتھ مک لینے دو پھر بھاء دھانی کو بھی دیکھ لیں گے ۔ اپنڑیاں تے دوویں پاسے گھیو شکر۔ چپ کر کے ویکھدی جا
  7. فیصل عظیم فیصل

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    احترام وحترام کی فکر نہ کریں وہ کروانے والے کروا لیں گے ۔ باقی آپ کو اٹھوانا جسے ہے وہ یہیں اپنی چوپال کا ہے یا پھر کہیں باہر کا؟؟
  8. فیصل عظیم فیصل

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کسی سفارت خانے کے پاس کسی ٹاور شاور سے تو نہیں اٹھانا؟؟
  9. فیصل عظیم فیصل

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہے ناں جھلی ، خود اکٹھی کرو گی تو بھتہ ، رشوت اور نہ جانے کیا کیا الزام لگیں گے ، پرچی بنا کر دو گی تو یہ سب خود آفر کر کے چائے پانی پیش کریں گے اور کوئی الزام بھی نہیں لگا سکے گا ۔ پھر جہاں مخبری کا شک ہو وہاں بھی پاک صاف رہ جاؤ گی ۔ اب یہ گر بھی سکھانا پڑے گا؟؟
  10. فیصل عظیم فیصل

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ لو پرچیاں ۔ خود سے پیسے اکٹھے کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ بس چلان بنا دو اور کوئی آئی ڈی / کاغذ اپنے پاس رہن رکھ لو پرچی لائیں کاغذ لے جائیں ۔ سرکاری خزانے میں جانا چاہیئے سارا پیسہ ، ہم نے کون سا شیر پر مہر لگانی ہے۔
  11. فیصل عظیم فیصل

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    حد سے زیادہ سنجیدگی کا مطلب کنون کو حرکت میں لانا ہے ۔ ہے کوئی کام؟؟
  12. فیصل عظیم فیصل

    میں اور میری ٹیم نے ایک کاوش کی ہے اور اردو ویب سائیٹ تیار کی ہے

    بہت برس تلک یہی سب کچھ کیا ہے ۔ تو گزارے کی معلومات تو ہیں ہی ۔ باقی اب رفتار اس قدر تیز ہو چکی ہے کہ ہم جیسے بڈھے اس رفتار کا ساتھ کبھی کبھی دے نہیں پاتے
  13. فیصل عظیم فیصل

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری کے محفل پہ دس سال

    من منکسر کی جانب سے بھی عزیزی عبد القیوم چوہدری صاحب المعروف چوہری صیہب کو منتدیات اردو محفل پر ایک عشرہ برس کی تکمیل پر لسان ممنون کے رفق میں عینان مشکور بے انتہا مبارک باد پیش کرتےہیں ۔ ہیں جی؟ بوہتی بھاری ہو گئی؟ چلو کوئی ناں مبارکاں تے وصولو، باقی باہچ ویخ لواں گے ۔ لخ دی مبارک باد جی لخ...
  14. فیصل عظیم فیصل

    اٹھارہویں سالگرہ اردو محفل کے حوالے سے آپ کی خواہش

    میری تو یہ خواہش ہے کہ افتخار راجہ، شازیہ اشرف ، ماورا ، سیدہ شگفتہ ، ظفری ، منہاجین ، شارق مستقیم ، اور وہ تمام ساتھی واپس آجائیں جن کے ساتھ میری چونچیں لڑتی تھیں ، عارفین (یا شاید جاسم) ، فواد اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹیا ، ہم پھر سے یہاں پر تباہی پھیریں بات بے بات ایک دوسرے کو چبھتی ہوئی لگائیں اور...
  15. فیصل عظیم فیصل

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    وکیل صاحب جیسے ان کے ساتھ سلوک کیا گیا اور مادر ملت کے ساتھ ہوا اور اس سب کے بعد پاکستان کے ساتھ ہوا ۔ وہ گنجے ہی ہوتے تو بہتر ہوتا ۔ اور کسی شے کو قصوروار تو ٹھہرا سکتے نہیں تو کیوں ناں بالوں کو ہی سہی۔
  16. فیصل عظیم فیصل

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    مصیبت یہ ہے کہ آپا کی فوٹوز ان فوٹوز میں موجود ہیں اور پبلک فورم پر ان کی حسین و جمیل تصاویر چند خلائی مخلوقوں کے گھیرے میں جاری کرنا تھوڑا ڈراؤنہ سا ہے ورنہ گل تے کوئی نئیں
  17. فیصل عظیم فیصل

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    نیناں کی مت سنیو رے ، نینا کی مت مانیو ! ویر جی فوٹواں ایجنسیاں کول اپڑ چکی ہیں ۔ اجازت کے بغیر آفیشیل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہو نہیں سکتی ورنہ ہنے وکھا دیتا
  18. فیصل عظیم فیصل

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    جزوی ہو یا مکمل ہو گنجا ، گنجا ہی ہوتا ہے لیکن ایک بات ہے کچھ لوگ اسے کشادہ پیشانی اور خوش نصیبی سے تعبیر کرتے ہیں ۔ ایک زمانہ تھا جب دانتوں میں خلا والے خوش نصیب سمجھے جاتے تھے ، پھر فراغت بال و پر کو اقبال حاصل ہوا اور جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ اغلب الجمال خواتین اس معاملے میں تاریخ کو دیکھتی...
  19. فیصل عظیم فیصل

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    سیما آپی ہیں ہی ایسی ۔ قابل تعریف ، نستعلیق ، زندگی اور محبت سے بھرپور اور ملنسار ۔ مزے کی بات یہ ہے کہ جب پاس ہوں تو بڑی بہن سے لے کر ماں تک کی کمی پوری کر دیتی ہیں ۔ ہمیں تو موقع نہیں ملا ابھی تک لیکن ارادہ ہے کہ ملک سے باہر جانے سے پہلے ایک مرتبہ زیارت کر ہی جائیں
  20. فیصل عظیم فیصل

    دعا گل یاسمین بہن کی صحت یابی کے لیے۔

    اب بٹیا گل یاسمین سے اس قومی سانحہ کی تفاصیل حاصل کی جائیں تاکہ اس پر یوم سیاہ کا اعلان کیا جا سکے ۔ اس کے علاوہ جیو فینسنگ کے ذریعے ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی جائے گی۔ اور کنونی عدالتوں میں ان پر کیسز چلائے جائیں گے ۔ اور یہ یقینی بنایا جائے گا کہ کوئی شرپسند کہیں پناہ نہ پا سکے اور اس کے...
Top