شاہ صاحب آپ کا کہا سر آنکھوں پر کہ فلسطین اور اسرائیل کے قضئیے میں بہت سے پردہ نشینوں کے ستر ننگے ہو گئے ہیں لیکن کیا صرف پاڑا چنار میں ہونے والے واقعات ہی فلسطین کے مسئلے سے نظر ہٹانے کے لئے ایک دھند کے طور پر استعمال ہو رہے ہیں؟؟ آئیے ہم غور کریں کہ اصل مسئلہ کیا ہے اور امت مسلمہ نے حکومتی سطح...