میں نہیں سمجھ سکا کہ میرے جملے میں کوئی ایسی بات جو نا مناسب ہو، یا آپ کو بری لگی ہو۔ غالباً میرا پوچھنے کا انداز آپ کو نا مناسب لگا، لیکن واللّٰہ میرا دریافت کرنا صرف رسوخ علم کے لیے تھا، نہ کہ بسبب اعتراض۔ میں آپ تمام اساتذہ کی دل سے قدر اور عزت کرتا ہوں، میرا تو شعر و شاعری سے دور کا بھی...