برا نہیں منایا۔۔ آپنا ہوائنٹ آف وویو بتایا۔۔۔ مکافات عمل سے کیا مراد ہے آپ کی؟ کل میرے بچے بھی میری دخل اندازی پسند نہیں کریں گے۔۔۔۔ تو ان کو ایسا کرنے کی ضرورت بھی محسوس نہیں ہو گی بیکاز آئی واونٹ انٹرفئیر ۔۔ ہماری ذمہ داری ان کی اچھی پرورش کرنا، ان کو اچھا برا بچپن میں ہی سکھا دینا۔۔...