بچوں کو صرف پالنا ہی نہیں ہوتا، بچوں کی اور بھی ضروریات ہوتی ہیں اس ایج میں، آئی ٹوٹلی ڈس ایگری ود کہ پھوپھیاں، مامیاں سب دیگ میں چمچہ ہلا کر اپنا حصہ ڈالیں۔ بچے ایک ایج تک صرف اپنے ماں باپ ہی کی ذمہ داری ہوتے ہیں، ہاں اگر دونوں ہی زندہ نہیں تو کوئی ایک ذمہ داری لے سکتا اور بچے کو فلی اڈاپ کر...