نتائج تلاش

  1. مقدس

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    آپ سب کی رائیٹنگ بہت اچھی ہے۔۔۔۔ میری تو انگلش میں اتنی بری ہے۔۔ اردو تو دور کی بات ہے لولزز
  2. مقدس

    سوشل میڈیائی لطائف اور ہم (از قلم نیرنگ خیال)

    احمد بھائی دیکھ لیں آپ۔۔۔۔۔۔ خود بھی کہہ دیں گے۔۔۔کہ اب جان چھوڑ دیں۔۔۔ ہم بڑے یو گئے ہیں =)) میں کچھ عرصہ غائب کیا رہی۔۔ آپ نے اتنی خوش فہمیاں پال لی اپنے بارے میں =)) لولززز کوئی نہیں =)) سائیڈ مس بیلنس تب ہوتی جب آپ ہوتے دوسری طرف۔۔۔۔ احمد بھائی تو اسمارٹ سے ہیں۔۔۔ آپ کی طرح گپلو نہیں...
  3. مقدس

    سوشل میڈیائی لطائف اور ہم (از قلم نیرنگ خیال)

    احمد بھائئ میری سائیڈ پر ہیں اچھااااا
  4. مقدس

    سوشل میڈیائی لطائف اور ہم (از قلم نیرنگ خیال)

    وہی تو۔۔ یہ تو اس سے بھی زیادہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں =)) =))
  5. مقدس

    سوشل میڈیائی لطائف اور ہم (از قلم نیرنگ خیال)

    احمد بھیا بنا کر ہی رکھیے گا =))
  6. مقدس

    سوشل میڈیائی لطائف اور ہم (از قلم نیرنگ خیال)

    توبہ توبہ آپ احمد بھائی کو کم عقل کہہ رہے ہیں ۔۔۔ بری بات =))
Top