السلام علیکم
نبیل بھیا آئی کوائٹ لائک دس تھریڈ۔۔۔ میڈ می لک بیک ٹو آل دا تھریڈز آئی اسٹارٹڈ لولزز
میں نے سوچا کہ میں بھی اپنے کچھ پسندیدہ تھریڈز شئیر کروں۔۔
محفلین کی کہانی تصویروں کی زبانی 1
محفلین کی کہانی تصویروں کی زبانی 2
میں آج بھی اس تھریڈ کو اتنے ہی شوق سے دیکھتئ ہوں۔۔ سب کے کمنٹس...