سمجھ نہیں آرہا کہ کہاں سے شروعات کروں کہ عرصہ ہوا کچھ لکھا نہیں ۔ زمانے کی گردش نے کچھ ایسا حال کیا کہ محفل کا کیا اپنا ہی پتا بھول گئے ۔ :atwitsend:
سیما علی آپا نے ان گنت بار محفل پر آنے کا کہا ۔ مگر مصروفیات کا اپنا مزاج تھا ۔ بہت کم اجازت دی کی محفل پر حاضری دی جائے ۔ لکھنے کی صلاحیت کے...