آپ نے تو مجھے سوچ میں ڈال دیا کہ اب دیکھنا پڑے گا کہ عورتوں کا تعلق آدمیت کے قبیلے سے ہے کہ نہیں ۔۔۔ کل ایک خاتون کہہ رہی تھیں کہ ہم عورتوں کا تعلق مریخ سے ہے ۔ :atwitsend:
ہمیں کہاں ہونا ہے ۔ بھلا کیا گانا تھا وہ ۔۔۔
تیرا نہ ہونا جانے ۔۔۔کیوں ہونا ہی ہے ۔
آدمی کبھی جہاں ہوتا ہے ،وہاں نہیں ہوتا، اور جہاں نہیں ہوتا وہاں ہوتا ہے ۔ کتنی عجیب سی بات ہے ناں ۔۔۔۔ :thinking:
دعا کریں کہ کوئی پرندہ آپ کے سر پر ہاتھ پھیر کر کوئی کیل باہر نہ نکال دے ۔ ورنہ ایک انسانی شکل کو ایک مغربی عقلمند پرندے کی شکل میں منتقل ہوتا دیکھ کر وہ بیچارہ پرندہ اپنی جان سے کہیں ہاتھ نہ دھو بیٹھے۔ :waiting:
یعنی سینتالیس کلو اور سینتالیس پونڈز دونوں کو ہی ملانا ہے ۔ اللہ خیر کرے ۔مجھے تو قیصرانی یاد آگیا ۔ کہاں ہو بے بی ہاتھی ۔؟ تمہارا ایک ہم پلہ آیا ہے ۔ :thinking: