نتائج تلاش

  1. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا مطلب کہ عموماً آپ پرہیز نہیں کرتیں ۔ :heehee:
  2. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو جی ۔۔۔۔ آج عقل اور دماغ کا جھگڑا ہوگا ۔
  3. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں نہیں سمجھتا کہ ہر کوئی بھوت اور بلا کا سامنے کرنے کی ہمت رکھتا ہوگا ۔
  4. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ جانے مجھے کیوں ایسا لگتا ہے کہ یہ بھی دماغ کا ہی کام ہے ۔ :thinking:
  5. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ ہوا کہ ٹماٹر تازہ تھے ۔ اور کھچڑی میں اردو محفل پر لکھتے ہوئے پانی کچھ زیادہ پڑ گیا ۔ تو اس طرح کھچڑی خراب ہوئی ۔
  6. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آپا ۔۔۔ بہت ہی زیادہ پسند ہے ۔ درویش آدمی ہیں ہم ۔ سب پسند ہے ۔
  7. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھئی جلدی میں ایسا ہی ہوتا کہ کہیں کوئی پہلے ہی حرف نہ لکھ دے ۔
  8. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹماٹر کی چٹنی کیساتھ کہچڑی کھائی بہت دنوں کے بعد ۔۔ سواد آگیا ۔
  9. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمر ہے اپنے اپنے کرموں کا ۔۔۔ :heehee:
  10. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلا ہوں گھر کو چھوڑ کر نہ جانے جاؤں گا کدھر کوئی نہیں جو ٹوک کر کوئی نہیں جو روک کر کہے کہ لوٹ آئیے مری قسم نہ جائیے
  11. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت ہے ۔ چائے بنانے کے لیئے بھی جانا پڑتا ہے ۔ ہمیں تو آنا پڑتا ہے ۔ :lol:
  12. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر ۔۔۔ آنے کا بھی تو وقت ہوتا ہے ۔
  13. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیر لگی آنے میں تم کو شکر ہے پھر بھی آئے تو ۔۔۔۔ :notworthy:
  14. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہنے دیں بلائیں کہاں چمٹیں ہیں۔ بلکہ ہم ہی چمٹ گئے اور بلا ہم کو چھوڑ کر بھاگ گئی ۔ :lol:
  15. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیرِ لب نہ آواز دیں ۔ کُھل کی پکاریں ۔ :heehee:
  16. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید بلا کوئی اضافی خصوصیت ہے ، جو آپ نے اب بتائی ۔
  17. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور کیوں نہیں بتائیں گے ۔ جس کے سر میں بھ + س بھرا ہوا ہے ۔ :heehee:
  18. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظفری ۔۔۔۔ بھوت اور قیامت کے درمیان پھنس گیا ۔ :thinking:
  19. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قیامت ہے بھئ۔۔۔ جب ہم اُلٹا حرف ابجد دیکھ کر لکھنے کی کوشش کرتے ہیں ، اس پر پہلے سے ہی لکھا جا چکا ہوتا ہے ۔ :atwitsend:
  20. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں سمجھا کہ کٹا کٹ کی بات کر رہی ہیں شاید ۔ :notworthy:
Top