نتائج تلاش

  1. ظفری

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    سارے میچز ہی پریشر میں کھیل رہے ہیں ۔
  2. ظفری

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    اس لیئے کہا کہ اسکور 300 سے زیادہ ہونا چاہیئے ۔ تاکہ دوسری ٹیم بھی اپنا بیٹنگ ایکشن دکھا سکے ۔ ;)
  3. ظفری

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    پاکستانی ٹیم کے بارے میں یہ مشہور ہوگیا ہے کہ یہ ٹی ٹوئنٹی کی ٹیم ہے ۔ شاید اس لیئے جلدبازی کرتے ہیں ۔
  4. ظفری

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔ انڈیا نے پیچیز ہی ایسی تیار کیں ہیں کہ اگر اسکور 320 یا 330 سے کم ہوگا تو دوسری ٹیم کو ہدف حاصل کرنے میں کوئی مشکل نہیں ہوگی ۔
  5. ظفری

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    شکریہ شمشاد بھائی ۔ کچھ فراغت تھی سوچا محفل پر آج وقت دیتا ہوں ۔
  6. ظفری

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    پیچوں کا مسئلہ ہے ۔ اور کوئی بعید نہیں کہ انڈیا نے اس دفعہ ورلڈ کپ جیتنے کے لیئے ہر طرح کی پلاننگ کی ہے ۔ اسی طرح کی کہیں اور پیچز بنا کر خوب بولنگ اور بیٹنگ کی پریکٹس کرتے ہونگے۔ :notworthy:
  7. ظفری

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    @محمدوارث بھائی ۔۔۔۔۔ لگتا ہے کہ بڑھاپا بہت ہے حاوی ہوگیا ہے ۔ سوچتا کچھ ہوں لکھتا کچھ اور ہوں ۔ وجی کو بھی میری پچھلی پوسٹ سمجھ نہیں آئی ۔ :idontknow: دراصل انگلینڈ جس طرح آج کھیل رہا ہے ۔ ( 20 اوورز تک ) ۔۔۔ اس کو دیکھ کی پاکستانی ٹیم کی اب تک کی کارکردگی کو نظر اندازکرنے کو دل کر رہا ہے...
  8. ظفری

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    انگلینڈ کی کارکردگی دیکھ کر پاکستان کی ٹیم کے لیئے اچھے جذبات دل میں پیدا ہو رہے ہیں ۔ :thinking:
  9. ظفری

    ابن سعیدسے ایشیا ٹائمز کی خصوصی گفتگو : شمالی بھارت کے ضلع سدھارتھ نگر کا ایک مدرسہ طالب علم USA میں کیسے ڈیٹا سائنٹسٹ بن گیا؟

    معذرت خواہ ہوں کہ میرے نئے فون میں آپ کا نمبر محفوظ نہ رہ سکا ۔ میں نے اسپیم کال سمجھ کر نظر انداز کر دیا ۔ ہاں ضرور ہے کہ میں نے آپ کا ٹیکسٹ میسیج نہیں دیکھا ۔ اس کے لیئے ایک اور معذرت قبول کیجیئے ۔ :praying:
  10. ظفری

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    میرا مطلب یہ تھا کہ اگر پاکستان اپنے تمام میچز نہیں جیتی تو اس سے پاکستان کے سیمی فائنل میں آنے کے چانسز نہ ہونے کے برابر ہیں ۔ چاہے دوسری ٹیموں کے رن ریٹ کا تناسب کیاہے ۔ اگر کسی ٹیم کا رن ریٹ پاکستان کی ٹیم سے کم بھی ہے ۔ اور دوسری طرف پاکستان آئند ہ کی میچز میں ہارتی ہے تو اس سے کوئی...
  11. ظفری

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    اچھے اور بُرےشگون کی اہمیت کی اس وقت برقرار رہ سکتی ہے ۔ جب پاکستانی ٹیم اپنے تمام بقیہ میچیز جیت لے ۔ بصورتِ دیگر کسی ٹیم کا برا رن ریٹ ،پاکستانی ٹیم کے کسی کام نہیں آئے گا ۔ :idontknow:
  12. ظفری

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    انڈیا سے میچ کے دوران اور بعد میں پاکستان کی بیٹنگ جس طرح بدحواس نظر آئی اور بولنگ اپنی لائن جس طرح بھولی ہوئی تھی۔ اس مدِنظر رکھتے ہوئے یہ اچھا ہوا کہ پاکستانی ٹیم ایشیا کپ سے باہر ہوگئی۔ ورنہ اس صورتحال میں پاکستانی ٹیم کو فائنل میں انڈیا کے ہاتھوں پہلے سے بھی زیادہ ہزیمت اٹھانا پڑتی ۔
  13. ظفری

    مبارکباد الشفاء کے محفل پہ گیارہ سال

    یہ الشفاء مطب کراچی میں ہی ہے ناں ۔حیرت ہے گیارہ سال ہوگئے ۔ :thinking:
  14. ظفری

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    اب دوسری دعوت ہوگی تو جاری آگے بڑھے گا ۔ :praying:
  15. ظفری

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    ارے محمد وارث بھائی اس شری کی بات کر رہے ہیں ۔ آنکھ پر ہاتھ کر سن لو۔ تصویر تو کھنچواتے نہیں ۔ شری متی کے جلوے کی کیا تاب لاؤ گے ۔
  16. ظفری

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    بدنام ہونگے تو کیا نام نہ ہوگا :idontknow:
  17. ظفری

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    الحمداللہ ۔۔۔ ابھی اچھی خاصی گنجائش ہے ۔ ابھی تو شرعی نمبرز بھی پورے نہیں ہوئے ۔ :dancing:
Top