http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%D9%88%D8%B4-%D8%A2%D9%85%D8%AF%DB%8C%D8%AF-%D9%86%DA%AF%D8%A7%D8%B1%D9%81%DB%94-%DB%94-%DB%94.52590/#post-966047
آپ یہاں آجائیں ۔ ۔ ۔
@نگارف
میں آپ کو بہت بہت ویلکم کرتا ہوں ہماری پیاری سی محفل میں !
امید یہی کرتا ہوں آپ سے بہت بہت بہت کچھ سیکھنے کا موقعہ ملے گا !:bighug::bighug::bighug:
کوئی بات نہیں !
اور تعارف یہاں پہ نہیں دینا !
ورنہ سارہ ادی بھگا دی گی !
آپ کے ساتھ ساتھ مجھے بہی !
میں آپ کی لیے تعارف کا دھاگہ کھول دیتا ہوں آپ وہاں آجائیں !
لنک آپ کو میسج کرتا ہوں اوکے !:cool: