نتائج تلاش

  1. ف

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    احتجاج مظلوم کرتا ہے۔ اور مظلوم لفظی اعتبار سے مذکر ہے اور۔۔۔۔۔۔
  2. ف

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    وہ چوکا بھی کچھ عرصے قبل وہ لگا چکے ہیں۔
  3. ف

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    کچھ لوگ مایوں پر مرمرے اور بتاشے بھی باٹتے ہیں :)
  4. ف

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    مفتی طارق مسعود صاحب بہتر روشنی ڈال سکتے ہیں اس پر تو :)
  5. ف

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    یعنی کسی غریب کی شامت کا وقت آیا چاہتا ہے :ROFLMAO:
  6. ف

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    وہ حق بھی منظوری کے بعد حاصل ہوگا نہ آپ کو :)
  7. ف

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    ویسے چھوہاروں سے پہلے بتاشے ہی بٹتے ہیں اکثر :)
  8. ف

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    کرنا تو آپ نے ہے میں نے تو بس چھوہارے اور بریانی کھانی ہے:)
  9. ف

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    قاضی صاحب کے سامنے ایسا کچھ نہیں کہہ دیجئے گا:censored:
  10. ف

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    بطور قاضی، وہ صرف چھوہاروں پر دھیان رکھیں گے۔
  11. ف

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    وسیم اکرم کا کمرشل لگے ہیں کچھ کچھ :)
  12. ف

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    نیک اور دوزخ ایک ساتھ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے
  13. ف

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    ایسے موقعے پر بندی پورے محلے کی بھابھی بن جاتی ہے:ROFLMAO:
  14. ف

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    یہ فوم شیونگ والا ہے یا پسرنے والا :)
  15. ف

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    ویسے قاضی کے لیے آپ کی خدمات بھی لی جاسکتی ہیں :)
  16. ف

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    اب دیکھیں نہ۔ جب خود آپ کا کسی کی بھابھی بننے کا وقت آئے گا تو قاضی اور چھوہارے دونوں مفت میں آجائیں گے۔ اور پھر آپ مزید صابر ہوچلیں گی :)
  17. ف

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    ان صابرین میں کون کون شامل ہے:) اور چھوہاروں کے لیے تو پھر ایک قاضی 4 گواہاں اور ایک عدد بالغ کی اور ضرورت پڑے گی۔
  18. ف

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    اللہ کا شکر ہے۔ آپ سنائیے کیا حال و احوال ہیں۔ اور بتاشے کے بجائے چھوہاروں کا انتظام کیسا رہے گا :)
  19. ف

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    2008 کے بعد سے لالو کھیت سمیت کراچی بھر کا حال کچھ ایسا ہی ہوتا جا رہا ہے۔ ناظم آباد کے حالات بھی بلڈر مافیا کے بعد سے اب پہلے جیسے نہیں رہے۔ ورنہ ناظم آباد 2 نمبر بہت زبردست علاقہ تھا اب وہ بھی لالو کھیت بنتا جا رہا ہے۔
  20. ف

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    سال بھر سینئر ہونے کے ناطے۔ آپ کو بلوغت مبارک ہو:)
Top