یہ تھریڈ آج ہی نظروں میں آیا۔ پہلے تو لگا کہ شاید زیک میں امن و ایمان کی روح حلول کرگئی ہے۔
پھر یہ کہ یہ انٹرویو شروع ہوئے دو سال ہوچلے ہیں اور زیک کی بات کے مطابق یہ شیطان کی آنت کو بس پکڑنے والا ہی ہے۔
لیکن یہ کہ پہلے 3 ماہ میں 10 ہزار لیکن پھر دو سال میں صرف 15 ہزار مزید!جبکہ اس رفتار کے...