نتائج تلاش

  1. ف

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    اقبال بھائی تھوڑے خاموش مزاج پر خوش مزاج بندے ہیں۔ ان سے اگر تھوڑا گھل مل کر بات کی جائے تو وقت اچھا گزرتا ہے :) ہم نے کھانے میں توجہ کے باوجود پوری توجہ سے نہ صرف احوال لکھا بلکہ، یہ بھی بتا سکتے ہیں کہ پوری گفتگو کیا تھی (ہمیں جاسوس کا خطاب ایسے ہی تھوڑی مل گیا ہے:cowboy:) لیکن آپی اور ظفری...
  2. ف

    مبارکباد شمشاد بھائی کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو شمشاد بھائی۔ خوش رہیں، آباد رہیں :)
  3. ف

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    شامت تو وہ ہوتی ہے جو تین بار ایک جملہ بولنے کے بعد مردوں کی زندگی میں آتی ہے :ROFLMAO:
  4. ف

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    پھر اس پر عمل بھی کرادیا جائے :D
  5. ف

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    علی عمران یا شرلاک ہومز کی روح تو نہیں حلول کرگئی :p
  6. ف

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    ظاہر ہے بلا نا ہی پڑے گا۔ اغواء تو کرانے سے رہے :)
  7. ف

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    ڈن ہے! اب جب بھی ملاقات رکھی انہیں خاص پر پر مدعو کیا جائے گا :)
  8. ف

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    وہ جس میں ایک دفعہ کوئی زندگی میں داخل ہوجائے تو خواتین کو غصہ اتارنے کا آسان بہانا ہاتھ آجاتا ہے:LOL:
  9. ف

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    جی آپی :)
  10. ف

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    سب خواتین اور حضرات کو کراچی بلا کر ایک اجتماعی ملاقات ہی رکھ لی جائے :)
  11. ف

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    شکریہ زیک۔ وجہ ظفری بھائی کی رہائش ہے ۔ ویسے خود ہماری ملاقات ظفری بھائی سے رات ڈنر پر بھی ہوچکی ہے سپر ہائی وے پر :)
  12. ف

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    آپ کا تو اسپیشلی ذکر خیر رہا تھا ملاقات میں :)
  13. ف

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    شکریہ آپی۔ بس اردو محفل میں رہ کر ہی تھوڑا بہت سیکھ لیا ہے لکھنا لکھانا :)
  14. ف

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    جی جی بالکل اجازت ہے۔
  15. ف

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    بالکل ایسا ہی ہے آپی :)
  16. ف

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    غالباً عنوان یہ ہونا چاہیے تھا کہ جانے سے قبل آخری ملاقات :)
  17. ف

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    پھر بتائیے پرسوں سے پانچ دن پہلے آپ نے لنچ میں کیا کھایا تھا:)
  18. ف

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    نہیں نہیں آپی۔ یہ جملہ اس پیرائے میں ہرگز ہرگز نہیں کہا :noxxx:
  19. ف

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    کھاتے وقت یاداشت بھی بھلا کسی کی کام کرتی ہے۔
  20. ف

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    کھانے بعد بھی بھلا کچھ یاد رہنا ہے۔ ہمارے ملک کے سیاست دانوں کو ہی دیکھ لیجئے کیا کچھ کھا چکے ہیں۔
Top