زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ف
آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟
اب یہ تو بلو رے پرنٹ آنے کے بعد معلوم ہوگا کہ کتنی کانٹ چھانٹ اس مووی میں کی گئی۔
فہیم
Post #858
جولائی 29، 2024
فورم:
سنیما، ٹی وی اور تھیٹر
ف
آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟
اور یہاں آکر معلوم ہوا کہ سینسر بورڈ نے ابھی اپروو نہیں کیا اور فی الحال مووی آن ہولڈ ہے
فہیم
Post #856
جولائی 26، 2024
فورم:
سنیما، ٹی وی اور تھیٹر
ف
آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟
موڈ ہورہا ہے کہ ڈیڈ پول اینڈ ولورین دیکھ لی جائے نیو پلیکس پر۔
فہیم
Post #855
جولائی 26، 2024
فورم:
سنیما، ٹی وی اور تھیٹر
ف
کچن مشینری
اللہ کا شکرہے فرحت اپیا۔ آپ سنائیں کیسی ہیں اور کیا مصروفیات ہیں آج کل۔
فہیم
Post #5
جولائی 18، 2024
فورم:
کچن کارنر
ف
ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل
پاکستان کا (اکم از کم کراچی کا تو) آوے کا آوے پوری طرح بگڑ چکا ہے۔ یہاں مہذب دنیا کے قاعدے قانون کا سوچنا ہی اب بیکار معلوم ہوتا ہے۔
فہیم
Post #48
جولائی 18، 2024
فورم:
ہمارا معاشرہ
ف
کچن مشینری
ہمارے یہاں چولھا جلانے کے لیے ماچس یا لائٹر ضرور استعمال ہوتا ہے کہ بیگم کی زبان اس معاملے میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:p
فہیم
Post #2
جولائی 18، 2024
فورم:
کچن کارنر
ف
دعا
زیک کے لیے دعائیں
یہ کیا معاملہ ہو چلا؟ اور ابھی کیسے حالات ہیں آپ کے۔
فہیم
Post #55
جولائی 18، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ف
ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)
جی ضرور :)
فہیم
Post #57
جولائی 18، 2024
فورم:
مشاغل
ف
دعا
زیک کے لیے دعائیں
بیماری ہو یا بیکاری، زیک جیسے ایکٹو اور زندہ دل بندے کے ساتھ اچھی نہیں لگتیں۔ دعا ہے آپ جلد اور پوری طرح صحت یاب ہوجائیں ۔
فہیم
Post #28
جولائی 10، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ف
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جی آپی ہم نے کہاں ہونا ہے بس کراچی کی گرمی اور بد ترین لوڈشیڈنگ نے بھرکس نکال رکھا ہے۔
فہیم
Post #44,557
جولائی 1، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ف
ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)
بہت خوبصورت سچی سے :)
فہیم
Post #42
جون 26، 2024
فورم:
مشاغل
ف
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یہ تو ہمیں بھی نہیں معلوم۔
فہیم
Post #43,239
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ف
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثریا کا کچھ اتہ پتہ ہے کیا۔
فہیم
Post #43,232
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ف
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چند دن ہی توہوئے تھے بس
فہیم
Post #43,230
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ف
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حلوہ لیتے آئیں کیا۔
فہیم
Post #43,227
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ف
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دودھ ڈبے والا نہیں استعمال کیجئے گا۔
فہیم
Post #43,224
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ف
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا سی ہمیں بھی مل جائے گی کیا
فہیم
Post #43,219
جون 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ف
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غم روزگار والا شعر پڑھا جاسکتا ہے یہاں۔
فہیم
Post #41,009
جون 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ف
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کہاں ہونا ہے ہم نے آپی۔ بیٹھے ہیں آپ کے راج میں۔
فہیم
Post #41,006
جون 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ف
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈر ہے کہ بڑی عید پر بارش نہ ہوجائے۔
فہیم
Post #43,291
جون 6، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top