کہہ سکتے ہیں کہ سیاسی جماعتوں کی رسہ کشی اور ذاتی مفادات نے کراچی کا بیڑہ غرق کردیا۔
بے ہنگم تعمیرات، چنگ چی رکشوں اور جگہ جگہ لگے ٹھیلوں کا اس میں بڑا کردار ہے۔
باقی رہا لیاقت آباد تو اس کی کچھ خوبیاں بھی ہیں کہ، یہ شہر کے سینٹر کا علاقہ ہے رہا ہے۔ یہاں سے آپ کو کہیں بھی جانا زیادہ دور محسوس...