نتائج تلاش

  1. محمدصابر

    سوشل میڈیا پر دلکش نستعلیق اردو

    جبکہ میرا خیال ہے کہ انگلش کا فونٹ سائز بھی بڑھنا چاہیے۔
  2. محمدصابر

    اینڈرائڈ موبائل ایپلی کیشن اپنے کمپیوٹر پر چلائیں۔

    ابھی آپ اینڈرائیڈ سے متعلق ریاض شاہد کے بلاگ جریدہ سے کچھ ابتدائی معلومات حاصل کریں ہو سکتا ہے کہ کوئی اللہ کا بندہ اس وقت تک مزید اس موضوع پر لکھ دے۔
  3. محمدصابر

    سوشل میڈیا پر دلکش نستعلیق اردو

    آپ ٹول بار میں سٹائلش کے آئیکون پر کلک کریں اور پھر manage کے بٹن پر کلک کریں اور کھلنے والی نئی ونڈو میں Editپر کلک کریں۔ وہاں کافی cssاورApplies to کے ٹیکسٹ باکس ہوں گے۔ ایساApplies to والا ٹیکسٹ باکس ڈھونڈیں جس میں facebook.com لکھا ہو۔ اس کے اُوپر والے css باکس میں font-size: کے آگے جو سائز...
  4. محمدصابر

    سوشل میڈیا پر دلکش نستعلیق اردو

    فیس بک کا نیا انٹرفیس آنے سے اب پرانا ورژن کام نہیں کرتا۔نیز یہ کہ میں نے اسے سفاری پر انسٹال کیا ہے مجھے تو اس کی صورتحال بہتر ہی لگی ہے۔
  5. محمدصابر

    سوشل میڈیا پر دلکش نستعلیق اردو

    پہلی بات تو یہ ہے کہ کوشش کریں کہ فیض لاہوری نستعلیق فونٹ انسٹال کر لیں۔ فیس بک پر اچھا رزلٹ دے گا۔ وہیں سکرپٹ والے پیج پر لنک موجود ہے۔ جو کہ اُردو ویب کے فونٹ سرور کا ہی ہے۔ رہی دوسری بات سائز کی تو میں اسے سفاری میں انسٹال کر کے دیکھتا ہوں۔
  6. محمدصابر

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید جناب
  7. محمدصابر

    میرا شہر منگورہ۔

    اب اگر موقع ملا تو آپ کی خدمات ضرور حاصل کریں گے۔ :)
  8. محمدصابر

    میرا شہر منگورہ۔

    8 جون 2004ء سوات میوزیم کے باہر یار محمد ساتھ (یاد رہے کہ یار محمد ہی مجھے پورے سوات سے متعارف کروانے والا گائیڈ ہے۔ )
  9. محمدصابر

    میرا شہر منگورہ۔

    تصاویر کے بارے میں سوالات کے جوابات جیہ دیں گی۔ :)
  10. محمدصابر

    میرا شہر منگورہ۔

    بہت خوب۔ مزا آگیا۔ ان دنوں نعیم خان اپنے بلاگ پر مینگورہ بلکہ پورے سوات پر تحاریر شائع کر رہے ہیں۔ تصاویر بھی موجود ہیں۔ میرا خیال ہے کہ یہاں پیسٹ کرنے سے بہتر ہے کہ وہیں جا کر پڑھ لیں۔ مینگورہ (سوات) میاں گل عبدالودود (بادشاہ صاحب سوات) میاں گل عبدالحق جہانزیب (سابق والئی سوات) مینگورہ میں پانی...
  11. محمدصابر

    تعارف السلام علیکم

    اُردو محفل میں خوش آمدید
  12. محمدصابر

    فیس بک اردو میں۔۔۔

    فائرفاکس میں تو یوزر کروم کی مدد سے بھی سی ایس ایس بدل جاتی ہے گوگل کروم کا پتہ نہیں شاید ایسی کوئی سہولت ہو جہاں سے آپ نے اس کو تبدیل کیا ہو۔ آپ ذرا کروم کے پروفائل فولڈ میں کوئی ایسی فائل تلاش کریں جس میں فیس بک کی سی ایس ایس کو چھیڑا گیا ہو۔ :)
  13. محمدصابر

    ایک اہم استفسار

    میں نے بھی اس موضوع پر یہاں کچھ لکھا تھا۔لکھا تو اپنی یاداشت کے لئے تھا۔ لیکن اب آپ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ :)
  14. محمدصابر

    فیس بک اردو میں۔۔۔

    آپ ٹیمپر منکی ایکٹینشن ڈھونڈیں۔
  15. محمدصابر

    گوجرانوالہ

    یہاں دیکھیں
  16. محمدصابر

    گوجرانوالہ

    یہ تو میرا بنایا ہوا ہے۔ :) :) :)
  17. محمدصابر

    فیس بک اردو میں۔۔۔

    فیس بک اُردو میں نستعلیق کرنا بہت آسان ہے لیکن بعد میں فیس بک کو کھول کر اسے استعمال کرنا بہت مشکل۔ کیونکہ تمام اُردو فونٹس انگلش سکرپٹ کو اتنی بُری طرح رینڈر کرتے ہیں کہ ساتھ میں اُردو کا مزہ بھی کرکرا ہو جاتا ہے۔ پھر فیس بک کا سارا انٹرفیس بھی بد شکل ہو جاتا ہے۔ کیونکہ نستعلیق میں اُردو الفاظ...
  18. محمدصابر

    مکڑی کے جالوں میں چھپے درخت

    میں شاید اس لنک کا پیچھا کرتے ہوئے فلکر کے اس اکاؤنٹ تک پہنچا تھا۔ فلکر سے اس لنک تک۔ انہی دنوں اس کو وائرڈ نے بھی چھاپا۔ وہ بھی پڑھا تھا۔ ایمیوزنگ پلینٹ نے بھی پھیلایا۔ نیشنل جیوگرافک نے بھی آرٹیکل لکھا۔ ڈیلی میل نے بھی سٹوری بنائی۔ ظاہر ہے میں نے بھی بلاگ لکھا۔ اور بھی بہت سے لوگوں نے اپنا...
Top