نتائج تلاش

  1. محمدصابر

    ڈیٹا بیس سیاسی رہنماؤں کے بیانات (Database Schema)

    ٹھیک ہے تو پھر آپ کم از کم دس بیانات اپنی تمام تر تفصیل کے ساتھ گوگل ڈاکس پر شیئر کریں۔ یہ آپ کا ہوم ورک ہے۔ :)
  2. محمدصابر

    ڈیٹا بیس سیاسی رہنماؤں کے بیانات (Database Schema)

    میں بھی یہی کہہ رہا ہوں کہ مارکیٹ میں بھی جاؤ تو گاہک کو سافٹویئر میں جو سہولیات چاہیے ہوتی ہیں وہ اس کا صرف ایک دو فیصد ہی بتا رہے ہوتے ہیں۔ جب سافٹویئر دے دو تو پھر انہیں یاد آتا ہے اچھا یہ بھی ہونا چاہیے تھا وہ بھی ہونا چاہیے تھا۔ احمد بھائی پہلے مراسلے میں صرف بیانات کا ریکارڈ رکھ رہے تھے۔...
  3. محمدصابر

    ڈیٹا بیس سیاسی رہنماؤں کے بیانات (Database Schema)

    اگر آپ کی ضرورت جو پہلے مراسلے میں بیان کی گئی ہے اتنی ہی ہوتی تو زیادہ کام ٹیگز میں ہی ختم کر دیتا ہے۔ اگر کسی سمجھ بوجھ والے بندے نے ڈیٹا بیس میں ٹیگز ڈالے ہوں تو پھر بہت سارے مسائل ختم ہو جاتے ہیں بس کیوریز آپ کے دماغ کو ہلانا شروع کر دیتی ہیں۔ دوسری بات یہ کہ اگر آپ سیاسی رہنماؤں کے بیانات...
  4. محمدصابر

    2048

    یار یہ کام پر لگا دیا ہے۔ :(
  5. محمدصابر

    ڈیٹا بیس سیاسی رہنماؤں کے بیانات (Database Schema)

    ریزرو ورڈز کو فیلڈ نیم کے طور پر استعمال کرنا گناہ کبیرہ ہے۔ :) :) :)
  6. محمدصابر

    کیا آپ کے شہر میں جیو چل رہا ہے؟

    پی ٹی ایل سمارٹ ٹی وی پر دھڑا دھڑ چل رہا ہے اور اُسی پہلے نمبر پر
  7. محمدصابر

    مبارکباد امین بھیا کے گھر آیا ایک پالا سا گڈا

    ماشاء اللہ۔ بہت بہت مبارک ہو امین بھائی
  8. محمدصابر

    Impossible Jump

    میرے سیل میں انسٹالیشن کا سارا گناہ آپ کے سر نیرنگ خیال ویڈیو بنانے والے نے کم از کم دس ہزار دفعہ کھیلی ہو گی یا کوئی بوٹ ہے۔ :) :) :)
  9. محمدصابر

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں۔ متفرق اوقات

    ماشاء اللہ۔ اللہ تعالی اسے اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھیں۔
  10. محمدصابر

    تاسف والد صاحب کی ناگہانی وفات پر قلبی کیفیات

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ ان کی آخرت کی منازل آسا ن فرمائیں اور آپ کوصبر جمیل عطا فرمائیں ۔
  11. محمدصابر

    تاسف دعائے مغفرت

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  12. محمدصابر

    مائیکروسافٹ ورڈ 2010 میں ملٹی لیول لسٹ کے لیے مدد درکار ہے

    اب کچھ نہ کچھ تو مینوئل کرنا ہی پڑے گا۔ آپ اس ڈاکومنٹ کی ایک کاپی بنا لیں اور تجربات شروع کر دیں۔ سب سے پہلے سارا ٹیکسٹ سلیکٹ کر کے لسٹ اپلائی کر کے تو دیکھیں شاید کام بن جائے اور اگر ستر فیصد بھی بن جائے تو باقی مینوئل کر لیں کیونکہ جب تک جواب آنا ہے کام ختم ہو جانا ہے۔
  13. محمدصابر

    تعارف ایم آر رشادی

    خوش آمدید رشادی صاحب
  14. محمدصابر

    SQL پر تبصرہ جات

    آتا ہوتا تو دے بھی دیتا۔ :) جواب کا کچھ حصہ یہاں موجود ہے۔
  15. محمدصابر

    SQL پر تبصرہ جات

    اس سوال کی سمجھ نہیں آئی۔ کیونکہ SQL لینگوئج ہے اور MYSQLسرور سافٹویئر۔
  16. محمدصابر

    تعارف آئی ایم ڈی کے

    محفل میں خوش آمدید جناب
  17. محمدصابر

    نین جونیئر (محمد زین العابدین)

    ماشاء اللہ اللہ تعالی نظر بد سے محفوظ رکھیں۔ اور دونوں جہانوں میں کامیابیاں عطا فرمائیں۔
  18. محمدصابر

    سکول منیجمنٹ سسٹم

    فخرنوید بھائی بیک اپ ری انسٹال کر دیں۔
Top