مجھے تو یہ شیڈولڈ کال لگتی ہے۔ سکائپ کی کال کمپیوٹر سے شیڈول کی جا سکتی ہے۔ کوئی بندہ اپ کے کنکٹڈ کمپیوٹر سے اسے شرارتا بھی شیڈول کر سکتا ہے۔ اور سافٹویئر بھی موجود ہیں جو یہ کام کر سکتے ہیں ۔دوسری تھیوری فون لاک نہ ہونا ہے جس میں اگر فون لاک نہ ہوتو سکرین پر کسی قسم کا انٹرایکشن کال ڈائل کر...