نتائج تلاش

  1. محمدصابر

    Limbo

    نہیں بلکہ اس جگاڑ نے بھی کام نہیں کیا اور میں نے مزید کی تلاش ختم کر دی۔ :)
  2. محمدصابر

    Limbo

    یہ بھی کیا تھا لیکن لگتا ہے کہ شاید غلط فائل ڈاؤنلوڈ کر لی۔ اب اس گیم کو انسٹال کر کے اسے "وقت مارنے" کے لئے استعمال کر رہا ہوں۔
  3. محمدصابر

    Limbo

    obb فائل کہاں رکھنی ہے۔جہاں بھی رکھوں وہ دوبارہ ڈاؤنلوڈنگ کرنا شروع کر دیتا ہے اور فیل ہو جاتا ہے۔
  4. محمدصابر

    Limbo

    عام طور پر پاکستانی ایسے ہی کھیلتے ہیں۔ چلیں کوشش کرتا ہوں۔
  5. محمدصابر

    Limbo

    460 روپے کون خرچ کرے؟ اس پر جب بنک اپنے علیحدہ چارجز بھی کاٹ لیتا ہے۔
  6. محمدصابر

    دسویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو سال گرہ

    تمام اہلیان محفل کو سالگرہ محفل بہت بہت مبارک
  7. محمدصابر

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    میں وقت نہ دے پاؤں گا۔ بہت زیادہ معذرت
  8. محمدصابر

    بریکنگ نیوز موبائل پر حاصل کرنا؟

    ان سے رابطہ کر لیں یہ آپ کو ساری معلومات دے دیں گے۔ www.1st4connect.com
  9. محمدصابر

    سعد نستعلیق میں لاطینی فانٹس کیلئے رائے شماری!

    میں نے اسے ووٹ اس لئے نہیں دیا تھا۔ کہ اس فونٹ کی وجہ سے انگریزی تحریر عبارت میں علیحدہ سے نمایاں ہو جاتی ہے۔ :)
  10. محمدصابر

    سعد نستعلیق نسخہ 2 میں خودکار کرننگ!

    https://dl.dropboxusercontent.com/u/2823850/IT/Word2007RTFSpec9.docx
  11. محمدصابر

    سعد نستعلیق نسخہ 2 میں خودکار کرننگ!

    یہ ڈاکومنٹ پر نہیں بلکہ پیئرز کے درمیان ہی محفوظ ہوتا ہے۔کیونکہ آر ٹی ایف کے ورژن 1.9.1کے مطابق
  12. محمدصابر

    چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ کل ہو گا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی: ہم آج رکھیں گے: پوپلزئی

    اور جو بائیس گھنٹے کا روزہ رکھیں گے۔ ان کی تراویح کیسے ہوں گی؟ arifkarim
  13. محمدصابر

    گوگل ٹرانسلیٹ کی دس روزہ مہم

    مجھے تو لگتا ہے کہ پہلے ترجمے مشینی ہیں۔ eternal sunshine of the spotless mind سوچرچھ دماغ کے ابدی دھوپ
  14. محمدصابر

    گوگل ٹرانسلیٹ کی دس روزہ مہم

    ground cinnamon زمین دار make a living ایک زندہ i want you so bad میں آپ کو چاہتا ہو بری طرح میں تمہیں اتنا برا چاہتے ہیں :) :) :) :) :) :)
  15. محمدصابر

    مبارکباد سلمان حمید بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار مراسلے مارک ہوں

    مجھے تو لگا کہ ایک ہزار مراسلوں کو "مارک"کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ تاکہ بعد میں "خادم"صاحب ان مارک شدہ مراسلوں کو ڈیلیٹ کر دیں۔ بہت بہت مبارک ہو سلمان حمید
  16. محمدصابر

    'تخلیق کے ستون' کا 3D ماڈل!

    playit.pk/watch?v=uWklVPvk0C8
Top