نتائج تلاش

  1. محمدصابر

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    یہ تو کام کی چیز لگ رہی ہے۔ ڈراپ باکس میں بھیج دیا ہے۔ فرصت میں دیکھتا ہوں۔
  2. محمدصابر

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    خرچ ہی تو کرنا نہیں چاہ رہا۔ کیونکہ یہ بے کار پڑا ہے۔ پاور سپلائیاں بھی موجود ہیں۔ بس پتہ یہ کرنا ہے کہ چھ میں کونسی دو پر وولٹیج ملیں تو یہ چل جائے گا۔ :)
  3. محمدصابر

    مائکروسافٹ ورڈ میں شاعری انپیج کی طرح سیٹ کرنے کا آسان طریقہ!

    حیرت ہے کہ کی بورڈ شارٹ کٹ کام کر رہا ہے لیکن آئیکون کہیں بھی نہیں ملا۔ لگتا ہے کسٹمائز میں سے ڈھونڈنا پڑے گا۔
  4. محمدصابر

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    آپ کی پوسٹ سے مجھے یاد آیا کہ میرے پاس جیم ان ابھی تک پڑا ہے۔ ایک دن سوچا کہ اس کا کیمرا آئی پی سیکیورٹی کیم کی طرح استعمال کر لوں۔ لیکن وہ تو چلا ہی نہیں۔ کیونکہ بیٹری وفات پا چکی ہے۔ گوگل پر تو بہت سرچ کیا ہے کہ بغیر بیٹری ڈائریکٹ وولٹیج دینے سے کیسے چل سکتا ہے لیکن کوئی حل نہیں ملا۔ آپ نے...
  5. محمدصابر

    Brain it On

    شکریہ لیکن میں ابھی اس سے باہر نہیں نکلا۔ :)
  6. محمدصابر

    فراک کا گھیر

    How to make tutu dress سرچ کریں۔
  7. محمدصابر

    ٹیبل آف کونٹینٹ

    سٹائلز کو احتیاط سے ٹیکسٹ پر اپلائی کریں۔ بعد میں انسٹرٹ سے ٹیبل آف کانٹینٹ ڈال لیں۔
  8. محمدصابر

    تہرانی نوجوانوں میں 'خودعکس' کا میلان

    بالغ ہو کر صرف 'عکسی'رہ جانا ہے۔ :)
  9. محمدصابر

    سناٹا

    اس کی آخری حد کچھ اس طرح کی ہوتی ہے۔ اللہ تعالی آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں۔ http://playit.pk/watch?v=u_DesKrHa1U
  10. محمدصابر

    دعا امی کے لئیے دعا کی درخواست

    اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین۔
  11. محمدصابر

    آپ کے شہر میں آپ کا پسندیدہ رستوران اور اس میں آپ کی پسندیدہ ڈش کیا ہے؟

    صرف امرتسری ہریسہ سے اختلاف ہے کیونکہ میں نے ہمیشہ یادگار والوں کا ان سے بہتر پایا ہے۔ :)
  12. محمدصابر

    اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت

    لوگوں کو سستی مشین شاید پتہ ہو لیکن مجھے یہاں کوئی مشین ایسی نظر نہیں آئی جس میں مطلوبہ سکیننگ فنکشن موجود ہو اور وہ سیکنڈ ہیڈ بھی ایک لاکھ سے کم ہو۔
  13. محمدصابر

    سٹیفن ہاکنگ کے زیر استعمال سپیچ پراسیسنگ سوفٹویر اب مفت دستیاب

    میری معلومات کے مطابق بنیادی طور پر یہ ایک پیش گوئی کا نظام تھا۔جس میں میں ہاکنگ دی گئی ایک لسٹ میں سے اگلا لفظ منتخب کرتا ہے۔ اس کا بنیادی خیال "تھیوری آف ایوری تھنگ" میں دیکھا جا سکتا ہے
  14. محمدصابر

    گوگل نے مودی کو دنیا کا احمق ترین وزیراعظم قراردیدیا

    میرا خیال ہے کہ موسٹ سٹوپڈ فالتو کی ورڈز ہیں ساتھ میں جو بھی لکھیں گے۔ مودی صاحب ہی تشریف لائیں گے۔
  15. محمدصابر

    اینڈرائڈ موبائل ایپلی کیشن اپنے کمپیوٹر پر چلائیں۔

    اینڈرائیڈ کا کوئی پرانا ورژن ورچوئل مشین میں انسٹال کر لیں۔
  16. محمدصابر

    Limbo

    وجہ مل گئی یہ 4.2پر نہیں چلے گی۔ :)
Top