نتائج تلاش

  1. مکی

    اردو سلیکس اور مستقبل کا لائحہ عمل

    بلا شبہ اردو سلیکس 2 کے ذریعے اولین نستعلیق اردو لینکس ڈیسک ٹاپ کے خواب کو تعبیر ملی، لیکن یہ سب ایسے ہی نہیں ہوگیا، اور نا ہی یہ اتنا آسان ہے جتنا بظاہر پہلی نظر میں لگ رہا ہے، اس میں بہت سارے عوامل کارفرما ہیں، اور بہت سارے لوگوں کی دن رات کی محنت جلوہ گر ہے، اگر علوی نستعلیق اور جمیل نوری...
  2. مکی

    لینکس اردو سلیکس 2 کا اجراء

    اردو سلیکس 2 القلم پر اپلوڈ کردی گئی ہے.. میں نے پہلی پوسٹ میں ربط شامل کردیا ہے..
  3. مکی

    اردو سلیکس 2 کے استعمال کے بارے میں اپنے تجربات شئیر کریں

    عجیب مسئلہ بیان کیا ہے نبیل بھائی.. میں نے گھنٹوں استعمال کیا ہے لیکن فائر فاکس ایک بار بھی کریش نہیں ہوا.. کیا یہ ان صفحات پر کریش ہو رہا ہے جن میں فلیش ہے؟
  4. مکی

    اردو سلیکس 2 کے استعمال کے بارے میں سوال و جواب

    مجھے سوال اچھا طرح سمجھ نہیں آیا.. کیا آپ کو انگریزی اردو کیبورڈ کی بجائے جرمن اردو کیبورڈ درکار ہے؟ اگر ایسا ہے تو آپ کو یہ کمانڈ چلانی پڑے گی: setxkbmap -option grp:alt_shift_toggle,grp_led:scroll de,pk اس طرح آلٹ شفٹ سے یا کیبورڈ لے آؤٹ سوئچر سے کیبورڈ بدلنے پر جرمن اردو لکھی جاسکے گی، اگر...
  5. مکی

    اردو سلیکس 2 کے استعمال کے بارے میں سوال و جواب

    ماؤس پیڈ میں اردو لکھنے پر متن کی سمت خود ہی دائیں سے بائیں ہوجائے گی، جبکہ ایبی ورڈ میں رائٹ الائن کا بٹن دبائیں اس طرح سمت rtl ہوجائے گی.
  6. مکی

    اردو سلیکس 2 کے استعمال کے بارے میں سوال و جواب

    کیبورڈ آلٹ شفٹ سے تبدیل کریں، یا اوپر کے پینل پر رائٹ کلک کریں اور نیا عنصر شامل کریں منتخب کریں، ظاہر ہونے والی ونڈو میں کیبورڈ لے آؤٹ سوئچر کو اوپر کے پینل پر کہیں بھی ڈریگ اینڈ ڈراپ کر لیں اور اس پر کلک کر کے کیبورڈ تبدیل کریں..
  7. مکی

    لینکس اردو سلیکس 2 کا اجراء

    اولین نستعلیق اردو ڈیسک ٹاپ لے کر حاضرِ خدمت ہوں.. اگرچہ ایکس ایف سی ای کے ترجمہ کے بعد سے ہی میں ایک ایسی لینکس ڈیسٹرو بنانے کے بارے میں سوچ رہا تھا جو بطور ڈیفالٹ اردو ہو لیکن علوی نستعلیق اور جمیل نستعلیق جیسے خوبصورت نستعلیق فونٹس کے اجراء کے بعد اس کی ضرورت شدت سے محسوس ہونے لگی، نظرِ...
  8. مکی

    عربی بول چال

    ليس لآنني حي أو ميت بل لأنها النهاية المحتومة لكل موضوع :grin:
  9. مکی

    پی ایچ پی اور اردو لوکیل

    ur_PK لوکیل سے کافی مسائل حل ہوجاتے ہیں.. اس لیے میں نے ایل ایکس ڈی ای کا ترجمہ ur اور ur_PK دونوں میں دستیاب کرایا ہے اگرچہ دونوں میں فرق کچھ نہیں ہے..
  10. مکی

    آزادی ہند از ابوالکلام آزاد

    پہلے جن کتابوں کا وعدہ کر رکھا ہے وہ باہر نکالو.. :cool:
  11. مکی

    عربی بول چال

    لأن الموضوع أوشك لنهايته :)
  12. مکی

    عربی بول چال

    كيف ستنتفع مِن مَن لا يعلم شيئاً..
  13. مکی

    عربی بول چال

    علموني معکم :)
  14. مکی

    شاکر القادری صاحب پر بنائی گئی پینٹگ کا عکس

    کیا بات ہے.. آج قادری صاحب کو دیکھنے کی سعادت نصیب ہوگئی..
  15. مکی

    اردو سورٹنگ کے لیے اطلاقیہ

    ایمولیٹ تو ہوتے ہیں مگر یہ نہیں چلا.. شاید مونو سے چل جائے.. ایک بار پھر کوشش کرتا ہوں..
  16. مکی

    اردو سورٹنگ کے لیے اطلاقیہ

    بہترین چیز ہے نبیل بھائی.. مجھے ایک ورڈ لسٹ سورٹ کرنی تھی مگر لینکس پر چلنے سے انکاری ہوگیا.. اپنی قسمت...
  17. مکی

    اردو اور کمپیوٹر

    قبلہ تک یوں بنتا ہے کہ سلیکس کوئی باقاعدہ نصب ہونے والا سسٹم تو ہے نہیں اس لیے غالب امکان یہی ہے کہ جو لوگ بھی اسے تجسس کے تحت ڈاؤنلوڈ کر کے سی ڈی سے چلائیں گے ان تک یہ فائل بھی پہنچ جائے گی اس طرح انہیں اپنے ونڈوز سسٹم پر اردو کی رہنمائی ملک جائے گی..
  18. مکی

    اردو اور کمپیوٹر

    میں آپ کی یہ فائل اردو سلیکس میں ضرور شامل کروں گا..
  19. مکی

    اردو سلیکس 2 کے وال پیپر از ابو شامل

    شکریہ ابن سعید.. اور یہ رہا ڈیفالٹ ڈیسک ٹاپ:
  20. مکی

    اردو سلیکس 2 کے وال پیپر از ابو شامل

    ابو شامل صاحب نے اس بار بھی اردو سلیکس 2 کے لیے وال پیپرز تیار کرنے کا بیڑہ اٹھایا اور خوب سے خوب تر وال پیپر تیار کیے.. ملاحظہ کیجیے:
Top