نتائج تلاش

  1. مکی

    اردو ابنٹو ابتدائی نتائج

    شکریہ جیسبادی صاحب مگر ابنٹو میں یہ ڈائریکٹری ہی نہیں ہے..
  2. مکی

    عربی بول چال

    أخاف الناس تزعل وتاخذ على قلبها :biggrin:
  3. مکی

    اردو ابنٹو ابتدائی نتائج

    ابنٹو کا حالیہ ایل ٹی ایس ہارڈی 8.04 ہے جسے اپریل 2011ء تک سپورٹ مہیا کی جانی ہے، اسی کے پیشِ نظر میں نے ابنٹو ہارڈی پر مبنی ایک اردو ڈیسٹرو تیار کرنے کی کوشش کی ہے تاکہ یہ اگلے ایل ٹی ایس تک کار آمد رہے، جس میں الحمد للہ کافی کامیابی ہوئی ہے، ڈیسک ٹاپ کے طور پر میں نے LXDE کو منتخب کیا ہے، یہ...
  4. مکی

    اردو سلیکس 2 کی ہارڈ ڈسک پر تنصیب (انسٹالیشن)

    اچھا روٹ پر چیک کریں، یعنی فائل سسٹم میں..
  5. مکی

    اردو سلیکس 2 کی ہارڈ ڈسک پر تنصیب (انسٹالیشن)

    زبردست فہیم.. اس کا مطلب ہے خرابی یہیں ہے.. اردو سلیکس چلاکر etc میں لیلو کی فائل میں دیکھو کہ تم نے ریم ڈیسک سائز کیا متعین کیا تھا تاکہ دوسروں کو آسانی ہو..
  6. مکی

    اردو سلیکس 2 کی ہارڈ ڈسک پر تنصیب (انسٹالیشن)

    مجھے خیال آرہا ہے کہ اس کا مسئلہ ریم سائز سے بھی ہوسکتا ہے، آخری لائن میں ریم ڈسک سائز کم کر کے دیکھیں، جیسے: append = "ramdisk_size=3333 changes=slaxchanges"
  7. مکی

    اردو سلیکس 2 کی ہارڈ ڈسک پر تنصیب (انسٹالیشن)

    طلحہ کرنل پینک کی بہت ساری وجوہات ہوسکتی ہیں جن میں خراب ہارڈویئر یا کرپٹ فائلیں ہوسکتی ہیں.. آپ فائلیں دوبارہ کاپی کر کے چیک کریں.. دوسری صورت میں اس کا علاج مشکل معلوم ہوتا ہے..
  8. مکی

    اردو سلیکس 2 کی ہارڈ ڈسک پر تنصیب (انسٹالیشن)

    فہیم اس ایرر کو آپ نظر انداز کر سکتے ہیں، اس سے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا.. آپ یہ بتائیں کہ بوٹ ہوا یا نہیں، اگر نہیں ہوا تو کیا یہ وہی ایرر ہے جس کا طلحہ کو سامنا ہے؟
  9. مکی

    تاسف سید شاکرالقادری صاحب کی اہلیہ کا انتقال

    بڑی غمناک خبر ہے، اللہ تعالی انہیں یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے اور مرحومہ کو غریقِ رحمت کرے.. انا للہ وانا الیہ راجعون
  10. مکی

    اردو سلیکس 2 کے استعمال کے بارے میں سوال و جواب

    اگر فون ets 2552 ہے تو اس کے چلنے کے امکانات کافی کم ہیں، یہ فون بطور سی ڈی روم ڈیٹیکٹ ہوتا ہے، جس کی وجہ ہے اس میں پہلے سے موجود سپیس جس میں اس کا ونڈوز ڈرائیور موجود ہوتا ہے..
  11. مکی

    اردو سلیکس 2 کی ہارڈ ڈسک پر تنصیب (انسٹالیشن)

    طلحہ آپ کے کوڈ میں غلطیاں ہیں آپ کو sda کو hda نہیں کرنا چاہیے تھا، خیر یہ بتائیں کہ جس پارٹیشن میں آپ نے اردو سلیکس کو کاپی کیا ہے ونڈوز میں اس کا حرف کیا ہے؟ اور لینکس میں کیا ہے، یعنی یہ /mnt میں کیا نظر آتا ہے.؟
  12. مکی

    اردو سلیکس 2 کے لیے اردو ایل ایکس ڈی ای (lxde) ڈیسک ٹاپ

    ایل ایکس ڈی ای (LXDE) ڈیسک ٹاپ ماحول تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہا ہے اور اکثر جانی پہچانی اور مشہور لینکس ڈیسٹروز اسے اپنا رہی ہیں، بلکہ اب تو ابنٹو کا ایک ذائقہ لبنٹو (LUBUNTU) بھی جلد منظرِ عام پر آنے کو ہے، اس کی مقبولیت کی وجہ اس کا انتہائی حد تک ہلکا پھلکا ہونا ہے اور اس حوالے سے یہ ایکس ایف...
  13. مکی

    لینکس اردو سلیکس 2 کا اجراء

    گڈیز کا ترجمہ بھی مکمل ہے: http://i18n.xfce.org/stats/?lang=ur&branch=goodies/trunk صرف سکرین شوٹر کو اپڈیٹ کی ضرورت ہے، میں آج ہی اسے اپڈیٹ کرتا ہوں.
  14. مکی

    اردو سلیکس 2 کے استعمال کے بارے میں سوال و جواب

    کاشان صاحب slax from=slax کی کمانڈ اور طریقہ اردو سلیکس 1 کے لیے تھا، اردو سلیکس 2 کے لیے یہ کارآمد نہیں ہے.. شٹ ڈاؤن اور ری سٹارٹ کرنے کے لیے برخاست کے بٹن کے ساتھ الگ بٹن موجود ہیں، برخاست کرنے پر آپ لاگ آؤٹ ہوجاتے ہیں اور لاگ ان سکرین نمودار ہوتی ہے جس کی آپ نے تصویر پوسٹ کی ہے، دوبارہ لاگ ان...
  15. مکی

    لینکس اردو سلیکس 2 کا اجراء

    آپ نے ٹورنٹ فراہم کر کے زبردست کام کیا ہے.. بہت شکریہ..
  16. مکی

    اردو سلیکس 2 کے استعمال کے بارے میں سوال و جواب

    اس بات میں دم ضرور ہے لیکن لینکس کے لیے وائرس ہی کتنے ہیں؟
  17. مکی

    اردو سلیکس 2 کے استعمال کے بارے میں سوال و جواب

    سعد آپ کو روٹ کے اکاؤنٹ سے کیا خطرہ ہے؟ اصل سلیکس میں بھی روٹ کا اکاؤنٹ استعمال ہوتا ہے، میں نے کوئی الگ کام تو نہیں کیا!! لگتا ہے آپ سلیکس کو اچھی طرح سمجھے نہیں ہیں، آپ نظام میں کوئی خرابی پیدا کر کے دکھادیں!؟
  18. مکی

    اردو lxde ڈیسک ٹاپ تیاری کے آخری مراحل میں

    اردو سلیکس 2 کے لیے اردو LXDE ڈیسک ٹاپ تیاری کے آخری مراحل میں ہے، میں اسے جلد ہی اردو سلیکس 2 میں چلانے کے لیے جاری کردوں گا.
  19. مکی

    اردو سلیکس 2 کے استعمال کے بارے میں سوال و جواب

    طلحہ ہواوی کے سیٹس کا انحصار ان کے مختلف ماڈلوں پر ہے، لیکن میں فرض کر رہا ہوں کہ آپ کے پاس نئے والا سیٹ ہے، اسے کنیکٹ کریں اور /dev میں دیکھیں کہ کیا اسےکنکٹ کرنے پر ttyUSB0 ظاہر ہورہا ہے؟ اگر موجود ہے تو پھر /etc میں جاکر wvdial.conf کھول لیں اور جہاں ttyACM0 لکھا ہو اسے ttyUSB0 سے بدل لیں،...
  20. مکی

    عربی بول چال

    من قال لك أن بريطانيا تسمى الولايات المتحدة؟ أمريكا هي التي تسمى الولايات المتحدة، أما بريطانيا فتسمى المملكة المتحدة. آپ کو کس نے کہا ہے کہ برطانیہ کو الولايات المتحدة کہا جاتا ہے؟ امریکہ کو الولايات المتحدة کہا جاتا ہے، برطانیہ کو المملكة المتحدة کہا جاتا ہے.
Top