نتائج تلاش

  1. مکی

    ای بکس!

    رہنمائی تو تب کی جائے جب کسی فارمیٹ پر اتفاق ہوا ہو.. دنیا نے اپنی لائبریریاں بھر لیں اور یہاں ابھی تک فارمیٹ پر بحث ہو رہی ہے..؟! قوی امید ہے کہ یہ بحث چند سال اور چلے گی.. ہمارا کچھ نہیں ہوسکتا..!! فٹ نوٹ کے حوالے سے پی ڈی ایف فارمیٹ ٹھیک ہے لیکن اس میں متن کاپی کرنے کا مسئلہ ہے چنانچہ ایچ...
  2. مکی

    اردو سلیکس 2 کے لیے اردو ایل ایکس ڈی ای (lxde) ڈیسک ٹاپ

    عجیب سوال ہے.. یہ تو پہلے ہی اردو ہے..!!
  3. مکی

    اردو سلیکس اور مستقبل کا لائحہ عمل

    اردو ابنٹو ایل ایکس ڈی ای پر مبنی ہے.. مجھے امید ہے کہ یہ آپ کو مایوس نہیں کرے گی..
  4. مکی

    اردو ابنٹو کا اجراء

    پیش ہے دوسرا نستعلیق اردو ڈیسک ٹاپ اور پہلی ایسی اردو لینکس ڈیسٹرو جو باقاعدہ انسٹال کی جاسکے گی. اردو سلیکس 2 کے اجراء کے بعد ایک ایسے اردو لینکس آپریٹنگ سسٹم کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی جسے باقاعدہ طور پر کمپیوٹر پر انسٹال کیا جاسکے، بہت سارے احباب نے اس طرف توجہ بھی دلائی اور بعض نے اس کے...
  5. مکی

    لینکس اردو سلیکس 2 کا اجراء

    سلیم صاحب چیک کر لیں، چلنا تو چاہیے..
  6. مکی

    لینکس پر Huawei ETS 2552 کو چلانا

    ارے میاں میں کہاں کا ماہر..!؟ ماہر ہوتا تو چلا لیتا.. اردو ابنٹو فائنل کردی گئی ہے.. چنانچہ اب کچھ نہیں ہوسکتا.. البتہ تمہارا بھیجا ہوا بٹن لگا دیا ہے.. ;) باقی مسئلے بشرطِ زندگی اگلے ایل ٹی ایس پر دیکھیں گے ان شاء اللہ..
  7. مکی

    لینکس پر Huawei ETS 2552 کو چلانا

    بس تھوڑی سی دیر کردی سعد ورنہ میں اسے اردو ابنٹو میں پہلے سے کنفگر کردیتا.. خیر میرے ایک دوست کے پاس یہی سیٹ ہے اور میں اسے چلانے میں ناکام رہا تھا.. تجربات کر کے تمہیں مطلع کرتا ہوں..
  8. مکی

    لینکس اردو سلیکس 2 کا اجراء

    زبردست سعد.. اردو ابنٹو جاری کر لوں پھر تمہیں ان اطلاقیوں کی فہرست بھیجتا ہوں..
  9. مکی

    اردو ابنٹو ابتدائی نتائج

    اردو ابنٹو بالکل تیار ہے، اس بار میں آرٹ ورک کا انتظار نہیں کروں گا کہ اس میں بہت تاخیر ہوجاتی ہے، اسے فائنل کرنے سے پہلے میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال کا کوئی سلسلہ ہے یا نہیں؟
  10. مکی

    اردو ابنٹو ابتدائی نتائج

    عارف صاحب آپ کے ارسال کردہ فونٹ سے بھی مسئلہ حل نہیں ہوا.. :( آپ کے خیال میں کیا مسئلہ ہوسکتا ہے؟ البتہ میں فونٹ بدلنے میں کامیاب ہوگیا ہوں اور اسے علوی نستعلیق پر سیٹ کردیا ہے.. :grin:
  11. مکی

    لینکس اردو سلیکس 2 کا اجراء

    ڈبین دکھاوے کی لائیو سی ڈیز جاری کرتا ہے، یہ نصب نہیں کی جاسکتیں..
  12. مکی

    اردو سلیکس 2 کے استعمال کے بارے میں سوال و جواب

    اردو سلیکس 2 کا کرنل 2.6.27.6 ہے..
  13. مکی

    اردو ابنٹو ابتدائی نتائج

    بہت شکریہ، فائل کا انتظار رہے گا،، ویسے ونڈوز کے کون کون سے فونٹ شامل کرنا لازمی ہیں؟
  14. مکی

    اردو ابنٹو ابتدائی نتائج

    کوئی فائدہ نہیں عارف صاحب، افاقہ نہیں ہورہا.. بدستور وہی صورتحال ہے.. اوپن آفس کے علاوہ کہیں کام نہیں کرتا.. فائر فاکس اور ٹیسکٹ ایڈیٹر میں بھی نہیں.. :( ہوسکے تو کچھ کریں..
  15. مکی

    اردو ابنٹو ابتدائی نتائج

    بہت شکریہ عارف صاحب.. میں اس سلسلے میں آپ سے رابطہ کرنے ہی والا تھا.. میں آپ کی تجویزپر عمل کر کےآپ کو مطلع کرتا ہوں..
  16. مکی

    اردو ابنٹو ابتدائی نتائج

    بہت شکریہ حجازی صاحب،، آپ پہلے شخص ہیں جنہوں نے میرے ترجمہ پر کوئی تبصرہ کیا ہے.. یہ جان کر تسلی ہوئی.. :)
  17. مکی

    اردو ابنٹو ابتدائی نتائج

    دستیابی کے حوالے سے میں کوئی وقت نہیں دے سکتا، بس اتنا کہہ سکتا ہوں کہ ان شاء اللہ جلد دستیاب ہوگا.. اردو مواجہ پیک الگ سے تو نہیں ہے، البتہ اگر ایل ایکس ڈی ای کو مصدر سے نصب کیا جائے تو اردو سمیت تمام زبانیں شامل ہوجائیں گی..
  18. مکی

    اردو ابنٹو ابتدائی نتائج

    میں نے اسے نصب کردیا ہے اور یہ بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے، صرف دو چھوٹے سےمسئلے ہیں، ایک تو یہ کہ فونٹ خود بدلنا پڑا اور دوسرا یہ کہ جمیل نستعلیق کام نہیں کر رہا البتہ کشیدہ کام کر رہا ہے.. یہ دیکھیے میرے کمپیوٹر پر اردو ابنٹو کی تازہ تنصیب: اور کیا تیز تر تنصیب ہوئی ہے.. :grin:
  19. مکی

    اردو ابنٹو ابتدائی نتائج

    نبیل بھائی بہت شکریہ لیکن یہ کچھ زیادہ نہیں ہوگیا.. :eek:
Top