اعجاز صاحب آپ کی لائبریری میں ہم اضافیت اور کائنات کا صفحہ نہیں کھل رہا بلکہ فری ہوسٹ کا اپنا کوئی صفحہ کھل رہا ہے.. بہتر ہوگا اگر آپ اس لائبریری کو باقاعدہ کسی ہوسٹ پر منتقل کردیں.. لائبریری کے لیے ایک سکرپٹ اردوایا تھا، ڈیمو یہاں دیکھیں، اس میں وقت کا سفر یہاں پر موجود ہے، یہ سکرپٹ یہاں سے...