دلچسب روداد ہے.. کچھ عرصہ قبل ایک صاحب کے ہاں عربی خطاطی کی تاریخ پر ایک عربی کتاب دیکھی تھی کتاب اتنی دلچسب اور معلومات و خطاطی کے نمونوں سے بھرپور تھی کہ میں باقاعدہ اس کا ترجمہ کرنے کے بارے میں سوچنے لگا مگر وہ صاحب کتاب دینے پر راضی نہ ہوئے حالانکہ انہیں عربی نہیں آتی تھی اور وہ کتاب ان کے...