نتائج تلاش

  1. مکی

    یوٹیوب کی سب سے پہلی ویڈیو

    پہلی ویڈیو تو کوئی بھی دکھا سکتا ہے.. مزہ تو تب ہے کہ آخری ویڈیو دکھائیں.. :grin:
  2. مکی

    لینکس اردو کوڈر لینکس (ٹیسٹنگ 2)

    میں نے فری ٹائپ کے تازہ نسخے میں مذکورہ فلیگ ان کمٹ کر کے اسے کمپائل کیا اور اردو کوڈر لینکس پر نصب کیا ہے، اگلے نسخوں میں بھی اسے با آسانی شامل کیا جاسکتا ہے لیکن میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ آخر فرق کیا پڑا..
  3. مکی

    لینکس اردو کوڈر لینکس (ٹیسٹنگ 2)

    پہلی پوسٹ میں ڈراپ بکس کا ربط شامل کردیا گیا ہے..
  4. مکی

    لینکس اردو کوڈر لینکس (ٹیسٹنگ 2)

    یہ بات میرے علم میں نہیں تھی اس پر بھی ضرور تحقیق ہونی چاہیے تاہم میرا نہیں خیال کہ اس کی فی الوقت کوئی ضرورت ہے کیونکہ فونٹ رینڈرنگ پہلے ہی زبردست ہے.. :)
  5. مکی

    لینکس اردو کوڈر لینکس (ٹیسٹنگ 2)

    ابنٹو کے حالیہ نسخے کارمک کوالا میں نستعلیق فونٹ کی رینڈرنگ کی حالت انتہائی ابتر ہے.. چنانچہ جگاڑ کرنا ہی پڑا..
  6. مکی

    لینکس اردو کوڈر لینکس (ٹیسٹنگ 2)

    این ایل اے نامی کوئی کیبورڈ بھی ہے یہ میرے علم میں نہیں.. اس میں تو صرف فونٹیک ہے جو زیادہ تر استعمال ہوتا ہے..
  7. مکی

    لینکس اردو کوڈر لینکس (ٹیسٹنگ 2)

    دعاء ہے کہ اللہ تعالی آپ کو جلد صحتیاب کریں، آپ کی رپورٹ کا انتظار رہے گا..
  8. مکی

    لینکس اردو کوڈر لینکس (ٹیسٹنگ 2)

    ابنٹو کے حالیہ نسخے میں یہ جگاڑ مسائل پیدا کر سکتا ہے.. چنانچہ لیوسڈ کا انتظار کر لیں جو 29 اپریل کو آرہی ہے..
  9. مکی

    لینکس اردو کوڈر لینکس (ٹیسٹنگ 2)

    تجویز تو اچھی ہے لیکن اس پر عمل کرنا کافی مشکل ہے.. کیونکہ سورس کوئی ڈیڑھ گیگا بائٹ ہے اور یہاں ایک سی ڈی کا امیج اپلوڈ کرنا مسئلہ بن جاتا ہے ڈیڑھ جی بی کون چڑھاتا پھرے گا.. ویسے اور بھی تو کئی غم ہیں.. :)
  10. مکی

    لینکس اردو کوڈر لینکس (ٹیسٹنگ 2)

    میں نے چیک کیا ہے.. چیز تو اچھی ہے مگر میں کوئی اور طریقہ چاہتا تھا جیسے ابنٹو میں اجراء کی تاریخ ہی ورژن ہوتا ہے اور بعض ڈیسٹروز میں ہر نسخے کا الگ نام ہوتا ہے..
  11. مکی

    لینکس اردو کوڈر لینکس (ٹیسٹنگ 2)

    کچھ بھی نہیں.. میں اب تک صرف ہاتھ سیدھا کر رہا تھا ;) ورژن مینیجمینٹ کے لیے مشاورت درکار ہے.. آپ اس سلسلے میں کیا کہتے ہیں؟
  12. مکی

    لینکس اردو کوڈر لینکس (ٹیسٹنگ 2)

    بڑی نوازش اعجاز انکل.. نکتہ خوب اٹھایا ہے.. اس پر تو میں نے کبھی غور ہی نہیں کیا..!
  13. مکی

    لینکس اردو کوڈر لینکس (ٹیسٹنگ 2)

    یہ تو رمضان آفر ہے.. :cool: نام فائنل ہے.. میں آپ سے اس سلسلے میں رابطہ کرتا ہوں..
  14. مکی

    لینکس اردو کوڈر لینکس (ٹیسٹنگ 2)

    اصل میں اس کا مقصد ایک باقاعدہ اردو لینکس ڈیسٹرو کا اجراء ہے جس کی یہ صرف ایک کڑی ہے اور نام بھی محض علامتی ہے، میرا خیال تھا کہ فائنل ریلیز کو ہی سرور پر رکھا جائے بجائے اس کے کہ سرور کو ٹیسٹنگ ریلیز سے بھردیا جائے.. میں اسے اردو سوفٹ ویئر ریلیز کے فورم میں ہی پوسٹ کرنا چاہ رہا تھا مگر شاید...
  15. مکی

    لینکس اردو کوڈر لینکس (ٹیسٹنگ 2)

    گزشتہ ماہ میں نے اردو کوڈر لینکس ٹیسٹنگ جاری کی تھی اور اب اسی کا ایک بہتر نسخہ اردو کوڈر لینکس ٹیسٹنگ 2 جاری کر رہا ہوں، اس نسخے میں، میں نے سابقہ نسخے کے مسائل یا بگ ٹھیک کرنے کے ساتھ ساتھ کافی بہتری لانے کی بھی کوشش کی ہے، سابقہ نسخے میں تنصیب کے بعد ہوم ڈائریکٹری غائب ہوجاتی تھی لیکن اب یہ...
  16. مکی

    پرانے کمپیوٹرز پر پابندی کی تیاری

    نواں آیا ایں سوڑھنیاں.. :rollingonthefloor:
  17. مکی

    پرانے کمپیوٹرز پر پابندی کی تیاری

    یہ پاکستان ہے.. یہاں کسی کو کسی کی بھی پرواہ نہیں ہوتی.. تمہیں اکیلے بک بک کرنے کا شوق ہے تو شوق سے لگے رہو.. :laughing:
  18. مکی

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    میرے پاس کارمک کی سی ڈی نہیں ہے اس لیے چیک نہیں کر سکا.. تاہم میرے خیال سے کوئی پیکج نصب ہونے سے رہ گیا ہے.. آپ ایسا کریں کہ سارے پیکج ہوم فولڈر میں رکھ دیں اور یہ کمانڈ چلائیں: sudo dpkg -i *deb پھر حسبِ سابق کنکٹ کرنے کی کوشش کریں..
  19. مکی

    قرآن چھونے پر دو عیسائیوں کو 25 سال قید کی سزا

    نقوی صاحب کھڑے اور پڑے دونوں میں سے کوئی بھی اپنی ناک پر بیٹھی مکھی اڑاکر دکھادے میں اپنے الفاظ واپس لینے کے لیے تیار ہوں.. :)
Top