کلاوارو Klavaro ایک ٹائپنگ ٹیوٹر ہے جس کی طرف میری توجہ جیسبادی صاحب نے دلائی ہے، چیک کرنے پر مجھے لگا کہ یہ کافی مفید ہوسکتا ہے، چنانچہ اردو سلیکس 2 کے لیے اس کا ماڈیول بنا کر پیش کر رہا ہوں، کلاوارو کی کچھ بنیادی خصوصیات یہ ہیں:
- استعمال کے لیے تیار کیبورڈ بشمول اردو کیبورڈ جیسے کرلپ اور...