نتائج تلاش

  1. مکی

    ہم برائی کا خاتمہ نہیں چاہتے۔

    آپ شیکسپیئر کی بات کو رد کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ انسان کے پاس اس کے ارادے کے سوا کچھ نہیں تو کیا ارادہ بدلنے سے پہلے خدا کو معلوم نہیں ہوتا کہ وہ کیا کرے گا؟
  2. مکی

    گنوم ڈیسک ٹاپ میں خوش آمدید

    یہ بات ہے تو آپ کا ترجمہ شامل کردیا ہے.. مزید کوئی تدوین رہ گئی ہو تو کر کے فائل واپس کردیں..
  3. مکی

    گنوم ڈیسک ٹاپ میں خوش آمدید

    خیریت تو ہے نا نظامی صاحب..!!
  4. مکی

    ونڈوز ایکس پی میں لاگ ان ، لاگ آف کا مسئلہ

    دوبارہ انسٹال کریں جی.. اس کام کے لیے لوگوں کے پاس وقت بھی بہت ہوتا ہے اور زندگی بھی اچھی گزرجاتی ہے..
  5. مکی

    اردو لینکس ڈیسٹریبیوشن کے لیے تجاویز

    بیس تاریخ کو میں نے آپ کو فائل دی اور پچیس تاریخ کو آپ مجھے بتا رہے کہ کام شروع کردیا ہے پھر بھی آپ اسے جلد مکمل کرنے کا وعدہ نہیں کرسکتے..!؟ یعنی پانچ دن بعد تو صرف آپ کو فائل ملی ہے اس پر بھی یہ فرمانا کہ جلدی نہیں ہوسکتا.. ایسے میں آپ ہی بتائیں کہ مجھے کیا کرنا چاہیے؟ میرے ساتھ روایتی...
  6. مکی

    اردو لینکس ڈیسٹریبیوشن کے لیے تجاویز

    آپ جان ہی چھڑواتے رہنا.. :biggrin:
  7. مکی

    اردو لینکس ڈیسٹریبیوشن کے لیے تجاویز

    نام کی تجاویز: ناسخ نقلچو :grin:
  8. مکی

    اردو لینکس ڈیسٹریبیوشن کے لیے تجاویز

    بہترین اطلاقیہ تشکیل دیا ہے سعد مبارک باد قبول فرمائیں.. یاد رہے کہ لینکس میں وی سی ڈی براہ راست کاپی نہیں کی جاسکتی اس کے لیے vcdimager نامی اطلاقیے کے ذریعے ٹرمنل سے رجوع کرنا پڑتا ہے، اس پروجیکٹ میں چونکہ ہماری کوشش ہے کہ عام صارف کو ٹرمنل سے زیادہ سے زیادہ دور رکھا جائے چنانچہ یہ اطلاقیہ...
  9. مکی

    اردو لینکس ڈیسٹریبیوشن کے لیے تجاویز

    ضرور پنجہ آزمائی کریں.. پیش رفت کا انتظار رہے گا..
  10. مکی

    اردو لینکس ڈیسٹریبیوشن کے لیے تجاویز

    عوامی کام کے لیے اپنی پسند کو مارنا پڑتا ہے، میری کوشش ہے کہ صارف کو ٹرمنل سے زیادہ سے زیادہ دور رکھوں اس سلسلے میں کچھ اطلاقیے تیاری کے مراحل میں ہیں.. جی ٹی کے زیادہ بہتر رہے گا..
  11. مکی

    اردو لینکس ڈیسٹریبیوشن کے لیے تجاویز

    یہ تو بہت اچھی بات ہے مگر شیل کیوں؟ تصویری کیوں نہیں؟ کیا تصویری زیادہ بہتر نہیں ہوگا؟
  12. مکی

    اردو لینکس ڈیسٹریبیوشن کے لیے تجاویز

    اتنا تیز کام کریں گے آپ..!؟ رہنے دیں.. اس فائل کا ترجمہ کب کا ختم ہوچکا ہے..
  13. مکی

    اردو لینکس ڈیسٹریبیوشن کے لیے تجاویز

    تو خیر سے یہ کام کون انجام دے رہا ہے؟
  14. مکی

    اردو سلیکس اور مستقبل کا لائحہ عمل

    اس سے بہتر یہ ہے کہ ہم براہ راست گنوم کا ترجمہ کریں..
  15. مکی

    اردو لینکس ڈیسٹریبیوشن کے لیے تجاویز

    میرے کام کرنے کے طریقے میں ترجمہ بنیادی اور مرکزی اہمیت کا حامل ہے اگر آپ اور باقی لوگ میرے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہیں تو میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں، سب سے پہلے یہ کریں کہ پو ایڈٹ ڈاؤنلوڈ کر لیں اور یہ فائل ترجمہ کر کے مجھے ارسال کردیں.
  16. مکی

    اردو لینکس ڈیسٹریبیوشن کے لیے تجاویز

    شکر ہے اس بہانے یہ معاملہ تو سلجھا.. قادری صاحب کا مشکور ہوں جو انہوں نے اس جانب توجہ دی..
  17. مکی

    اردو لینکس ڈیسٹریبیوشن کے لیے تجاویز

    سرِدست گنوم کا اردو ترجمہ دستیاب نہیں ہے اگرچہ میں اس سلسلے میں کوشش کر رہا ہوں تاہم اس میں ابھی بہت وقت لگے گا.. اب چونکہ ہمیں ایک اردو ڈیسٹریبیوشن بنانی ہے چنانچہ ہمیں انہی ڈیسک ٹاپس میں سے انتخاب کرنا ہوگا جن کا اردو ترجمہ دستیاب ہے ان میں ایکسفس اور ایلکسڈی سرفہرست ہیں.. گنوم کا ترجمہ مکمل...
  18. مکی

    اردو لینکس ڈیسٹریبیوشن کے لیے تجاویز

    یہ اچھا خیال ہے کہ پہلے زمرے متعین کیے جائیں پھر ان کے ذیل میں آنے والے اطلاقیوں کو منتخب کیا جائے.. تو پھر تجاویز شروع کریں.. :)
  19. مکی

    اردو لینکس ڈیسٹریبیوشن کے لیے تجاویز

    اردو سلیکس 2، اور اردو ابنٹو کے اجراء کے بعد سے میں سوچ رہا ہوں کہ کام کو کسی ایک طرف مرکوز کرتے ہوئے ایک باقاعدہ اردو لینکس پروجیکٹ شروع کیا جائے.. اس سلسلے میں کچھ تجاویز درکار ہیں کہ ایک اردو لینکس ڈیسٹریبیوشن میں کیا کیا ہونا چاہیے، کون سے اطلاقیے زیادہ اہم ہیں جن کا ہونا لازمی ہے، اگر طے...
  20. مکی

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    لا جواب علمی مضمون ہے.. اس پھڈے سے اور کچھ نہیں تو سعد کی طرف سے اچھے اچھے علمی مضامین پڑھنے کو مل رہے ہیں.. ویسے کیا ہی اچھا ہو اگر کسی دھاگے میں تمام علمی مضامین کے روابط مہیا کردیے جائیں اور اس دھاگے کو چسپاں کردیا جائے..
Top