قہر درویش بر جان درویش ---آپ اپنے سینے میں حساس دل رکھتے ہیں ، اور حقیقی معنوں میں درویش ہیں اسلئے دوسروں کی بجائے خود اپنے ضمیر کو جھنجھوڑ رہے ہیں۔ دوسروں کے گریبان پکڑنے کی بجائے، پہلے خود اپنے گریبان میں جھانک رہے ہیں۔ وگرنہ آجکل کے نام نہاد درویش صرف دوسروں پر لعنت بھیج کر خود کو مجاہد...