میرے بھی ایک جاننے والے بزرگ دوست ہیں انکی ملکہ ء عریانیت کے ایک ایک سیاہ کارنامے پر خوب نظر رہتی ہے۔ گھر آنے والے ہر دوست کو وینا کی عریاں تصاویر اور ویڈیوز دکھاتے ہیں، دونوں کانوں کو ہاتھ لگاتے اور لاحول پڑھتے جاتے ہیں۔ کہتے ہیں "کیا معلوم تھا کہ قیامت ڈھانے اور آنے کی تمام "نشانیاں" دیکھ کر...