صدیوں کی خرابی کے بعد جو باتیں اب سمجھ میں آنی شروع ہوئ ہیں، میکاویلی سولہویں صدی میں سمجھ گیا تھا۔ اسکی کتاب پر جو لعن طعن ہوئ اسکا سیدھا سادہ سبب یہ تھا کہ وہ سچ بولا تھا۔ یوں نہ ہوتا تو عیسی کے مجسموں کے پیروں پر رکھی جانے والی جبینوں پر اتنی شکنیں نہ آتی۔
میکاویلی نے تو صرف اٹلی کی خانہ...