نتائج تلاش

  1. حماد

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ابھی گوتم بدھ کی زندگی پر بی بی سی کی بنائ ہوئ پچاس منٹ کی دستاویز دیکھ رہا ہوں۔
  2. حماد

    لسی خانہ

    لسی خانے کے بانی اور روح رواں جناب متلاشی صاحب نجانے خود کہاں غائب ہیں۔ ؟
  3. حماد

    زیر مطالعہ کتب سے اقتباس

    شاہ حمورابی نے شہر بابل کو تہذیب و تمدن، صنائع بدائع،فنون لطیفہ اور تجارت کا سب سے بڑا مرکز بنا دیا۔ حمورابی کا سب سے بڑا کارنامہ اسکا ضابطہء قوانین ہے جو دراصل شاہ اورنگر سمیری کے اسی نوع کے ضابطے پر مبنی تھا۔ اس کا اصل اصول ہے "دانت کے بدلے دانت، آنکھ کے بدلے آنکھ" البتہ حمورابی کی تعزیرات...
  4. حماد

    جانو جرمن اور مراد علی کا انگریزی بولی کا مقابلہ (چھوٹی سی دنیا)

    ایک "چاچا ٹیم پیس" بھی تو ہوتے تھے۔ اور ڈرامے کا نام غالباً "خدا کی بستی" تھا۔
  5. حماد

    زیر مطالعہ کتب سے اقتباس

    2340ء ق م کے قریب سامی النسل بادشاہ سارگن نے سمیریا پر حملہ کیا اور یکے بعد دیگرے سارے شہر فتح کر لئے۔ اس کی پیدائش کی کہانی کو روشن کبیر، کرشن، رومولس اور جناب موسی کے احوال سے ملتی جلتی ہے۔ یعنی اسکی ماں نے پیدا ہوتے ہی اسے ٹوکری میں رکھ کر دریا میں بہا دیا تھا، جہاں ایک ملاح نے ترس کھا کر اسے...
  6. حماد

    خدائی عنصر کے ممکنہ مشاہدہ کا دعوٰی

    آپ نے درست فرمایا۔ Leon Lederman, a leading researcher in the field, once dubbed it the “goddamn” particle, because it has proved so hard to isolate. That name was changed by a sniffy editor to the “God” particle, and a legend was born. Headline writers loved it. Physicists loved the publicity...
  7. حماد

    لفظ ڈھونڈیں

    شمشاد بھائ قیصرانی بھیا پپو بھائ لیجئے اگلا لفظ میں ہی دے دیتا ہوں۔ و ب م ا ی ح ر
  8. حماد

    گمشدہ حروف

    اتنی اچھی کوشش کہ کہیں یہ احساس نہیں ہوا کہ ترجمہ پڑھ رہا ہوں۔ اور یہی ایک اچھے ترجمے کی خوبی ہوتی ہے۔
  9. حماد

    گمشدہ حروف

    بار بار پڑھتا ہوں جی ۔۔۔ لیکن کچھ وقفے کے بعد۔ آپ نے کونسی زبان سے اردوترجمہ کیا؟
  10. حماد

    گمشدہ حروف

    ارے تو کیا آپ نے ترجمہ کیا ہے؟ بھیا آپ پہلے بتلاتے ہم ذرا ناقدانہ نظر سے پڑھتے۔:oops:
  11. حماد

    گمشدہ حروف

    ہاہاہا -- جی بہت دلچسپ تھیں دونوں کتابیں۔ ایک فقرہ پڑھ کر میں اتنا ہنسا کہ مت پوچھئے۔ اب بھی کبھی یاد آجائے تو دیہاتیوں کی سادگی پر زیر لب مسکرا دیتا ہوں۔ "آدم خور کے شکار میں یہ بھی مشکل ہوتی ہے کہ توہم پرست لوگ سمجھتے ہیں کہ اگر وہ اس کے بارے میں کچھ بھی کہیں گے تو آدم خور کو علم ہو جائے گا کہ...
  12. حماد

    گمشدہ حروف

    آپکو کیا کماؤں کے آدم خور شیر یاد آگئے؟ :skull: اگلا لفظ ہے۔۔ " مووی" :)
  13. حماد

    لفظ ڈھونڈیں

    و ز ب و د ک
  14. حماد

    گمشدہ حروف

    جھاجر ( بھارت کے صوبہ ہریانہ کا ایک ضلع --- ضلع جھاجر )
  15. حماد

    گمشدہ حروف

    گھاگر
  16. حماد

    گمشدہ حروف

    جی درست اندازہ
  17. حماد

    لفظ ڈھونڈیں

    قلتین بھی ایک لفظ ہوتا ہے:confused:
  18. حماد

    لفظ ڈھونڈیں

    {تَن + قِیل} (عربی) نقل مکانی
  19. حماد

    گمشدہ حروف

    اصولا یہ بھی ٹھیک ہے ، اگرچہ میرے ذہن میں کوئ اور لفظ تھا۔
  20. حماد

    گمشدہ حروف

    لیجئے میں ہی دے دیتا ہوں، بہت آسان سا۔ ستو
Top