مولوی عبدالحق نے اپنے ایک مضمون "آئ سی ایس" میں ایک دلچسپ واقعہ لکھا ہے۔
ایک کالا انگریز اپنے کسی دوست کے ساتھ بیٹھا تھا کہ اسکے والد کمرے میں بے تکلفانہ چلے آئے۔ ان کی دیہاتی وضع قطع ایسی تھی کہ صاحب بہادر کو اپنے دوست کے سامنے انھیں اپنا والد بتاتے ہوئے شرم آئ، لہذا یہ کہ کر تعارف کروایا: "یہ...