بہت عمدہ اور خوبصورت بیانیہ انداز ۔۔۔ بس ایک بات میری ناقص عقل میں نہیں آئ ۔۔۔۔
اگر ایک شخص کسی کی بہن، بیٹی اور ماں کی عزت و احترام نہیں کرتا تو اسکا ذمہ دار خود اسے ہونا چاہیئے نا کہ اسکی سزا اسکی ماں، بیٹی اور بہن کو ملے جو خود پاک باز و معصوم ہیں۔ اسی طرح ایک ظالم ساس خود اپنے ظلم کیلئے...