نتائج تلاش

  1. حماد

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    میں اداس اسلئے ہوتا ہوں کہ اللہ کا دیا سب کچھ ہے سوائے پیسے کے۔۔ :laughing3: اداسی میں چائے پینے کو بہت دل کرتا ہے۔ اور کوئ لت تو ہے نہیں، سو چائے پی کر ہی غم غلط کر لیتا ہوں۔
  2. حماد

    یہ بچے کیا کر رہے ہیں ؟؟؟؟

    ویسے کسی کی اجازت اور مرضی کے بغیر اسکی تصویر لینا مناسب نہیں ہے۔ خواہ وہ کوئ بھی ہو۔
  3. حماد

    افغانستان:امریکی فوجی کا حملہ، سولہ شہری ہلاک

    1۔ جناب آپ خود ہی اوپر دیکھ لیجئے کتنے لوگوں نے اب تک امریکی دہشت گردی کی مذمت کی ہے اور کتنوں نے طالبان کے حملے کی مذمت؟ (صرف بھائ زین نے ۔۔وہ بھی توجہ دلوانے پر ) 2۔ اس موقع پر طالبان کے واقعہ کا ذکر اسلئے لاجیکل بنتا ہے کیونکہ یہ دونوں واقعات ایک ہی دن پیش آئے ہیں۔ 3۔ یہ جناب کسی نے نہیں کہا...
  4. حماد

    افغانستان:امریکی فوجی کا حملہ، سولہ شہری ہلاک

    بھائ سچ پوچھئے، میں تو جس سے بھی ملتا ہوں وہ ان ہی "دھبوں" کا دفاع کرتا دکھائ دیتا ہے۔ مذمت کی بھی جاتی ہے تو بہت سی "اگر مگر" کے ساتھ۔
  5. حماد

    افغانستان:امریکی فوجی کا حملہ، سولہ شہری ہلاک

    پڑوسی ملک کا غم تو بعد میں کھائیں گے۔ پہلے خود اپنے ملک میں اپنے مسلمان بھائیوں کے ہاتھوں نماز جنازہ پڑھتے شہادت پانے والے مسلمانوں کیلئے تو دعا مغفرت کریں۔
  6. حماد

    افغانستان:امریکی فوجی کا حملہ، سولہ شہری ہلاک

    اپنے طالبان بھائیوں کا کارنامہ شاید آپکی نظر سے اوجھل ہو گیا۔ آخر اپنے مسلمان مجاہد بھائ ہیں، اسلئے صرف نظر کرنا ہی پڑتا ہے۔ پشاور:جنازہ گاہ میں خودکش دھماکہ، چودہ ہلاک پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارلحکومت پشاور کے نواحی علاقے میں ایک جنازے کے دوران خودکش دھماکے میں چودہ افراد ہلاک...
  7. حماد

    کوئی ہے جو ہمارے لئے کام کرے؟...ذراہٹ کے…یاسر پیر زادہ

    کالم نگار نے کافی مشکل مشکل کام بتا دیئے۔ اسے شاید بھول گیا ہے کہ ابھی کل ہی یعنی صرف ایک ہزار سال پہلے ہمارے مسلمان سائنسدان سونا بنانے کے چکر میں نجانے کیا کیا کچھ ایجاد کر چکے ہیں۔ آسکر والوں کو طالبان کی انسانی گلے کاٹنے والی، پیچھے ہاتھ باندھ کر سروں میں گولیاں مارنے والی، اور انسانی خودکش...
  8. حماد

    پاکستانی دستاویزی فلم ۔ سیونگ فیس ۔ نے آسکر ایوارڈ حاصل کرلیا۔

    مختاراں مائ ضلع مظفر گڑھ کے ایک پسماندہ دور دراز گاؤں سے تعلق رکھنے والی وہ "قوم کی بیٹی" ہے جس نے مردوں کے معاشرے میں، ظلم کے خلاف آواز اٹھا کر بہت بڑا کارنامہ سر انجام دیا ہے۔ اسے آپ "میڈ ان ویسٹ" کسطرح سے قرار دے سکتے ہیں؟ صرف اسلئے کہ اسنے خاموشی سے ظلم سہنے کے بجائے ان ہزاروں لاکھوں عورتوں...
  9. حماد

    تباہ کن زلزلہ اور سیلاب امریی ٹیکنولوجی کے سبب آئے

    شمشاد صاحب آپ شاہنواز عامر کو تو بات بات پر ٹوکتے ہیں۔ تصویری خبریں لگانے پر اعتراض کرتے ہیں۔ لیکن امت اخبار کی بے تکی رپورٹس لگانے پر آپ "نونیکوڈ اردو" کا نعرہ بھول جاتے ہیں۔؟؟؟
  10. حماد

    تاسف ام حجاب کی رحلت

    انا للہ و انا الیہ راجعون! اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین!
  11. حماد

    آج کی تصویر

  12. حماد

    ’محض اتفاق ہے تو عجیب و غریب ہے‘

    مذہبی انتہا پسند جو عام حالات میں محبت کی شادیوں کے سب سے بڑے مخالف ہیں۔ اور سندھ میں تو کاری قرار دیکر قتل کر دینے کی بھی رسم ہے۔ ذرا دیکھئے کسطرح رنکل کماری کے کیس میں جشن منا رہے ہیں۔
  13. حماد

    چونٹیاں کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    ممکن ہے لال بیگ حضرات کے مفرور ہونے میں کچھ اور اسباب کا بھی دخل ہو اور آپ اسے نسخے کی کرشمہ سازی پر محمول کرتے ہوں۔
  14. حماد

    سپر منگل

    مٹ رامنی کا بھانڈا خود اسکے بچوں نے پھوڑ دیا۔ "منی" کا چکر ہے سب بھیا! ;)
  15. حماد

    بس پر حملہ ؛اٹھارہ جاں بحق

    پاکستان میں شیعوں کا خون تو یوں بھی ارزاں ہے۔ بلوچستان میں اور پارا چنار میں ہر روز حملے ہوتے ہیں۔ شیعوں کو صرف مسلک کی بنیاد پر گاجر مولی کی طرح کاٹا جا رہا ہے۔لیکن کوئ صدا ئے احتجاج بلند نہیں ہوتی۔ اگر ایک بھی عرب دہشت گرد مارا جائے یا پکڑا جائے تو گویا زلزلہ سا آجاتا ہے۔
  16. حماد

    دینی مدارس کے حوالے سے چند وضاحتیں

    "مذاہب عالم کی تاریخ سے معلوم ہوتا ہے کہ ابتدائ دور میں ہر مذہب کے پیروؤں میں لطف و کرم ، رواداری اور وسعت مشربی کے اوصاف پائے جاتے ہیں، جن سے متاثر ہو کر لوگ جوق در جوق اس مذہب کو قبول کر لیتے ہیں۔ یہ اس مذہب کا دور عروج ہوتا ہے لیکن چند نسلوں کے بعد جب خارجی ماحول کے تقاضوں سے چشم پوشی کر لی...
  17. حماد

    Hollow Bullet VS. Solid Bullet

    قیصرانی بھائ ۔آپکی شکاریات پر گذشتہ دو ترجمہ شدہ کتابیں پڑھنے کا اعزاز حاصل کر چکا ہوں۔ یقین جانئیے بہت لطف آیا۔ شدت سے انتظار رہے گا۔ 8)
  18. حماد

    Hollow Bullet VS. Solid Bullet

    جنگلی جانور اگر آدم خور شیر ہو تو کیا کہنے۔ :yell:
  19. حماد

    سعودی عرب میں بہار کی آمد آمد؟

    سعودی عرب کا مخالفین سے ’آہنی ہاتھ‘ سے نمٹنے کا اعلان "گزشتہ برس ہونے والے مظاہروں کو سعودی حکومت نے سختی سے کچل دیا تھا۔ شیعہ اقلیت سعودی حکومت پر الزام عائد کرتی ہے کہ سعودی حکومت نے مظاہرین کے خلاف تشدد بھی کیا تھا۔ اب منگل کے روز سعودی وزارت داخلہ کے ایک بیان میں کہا گیا کہ یہ ریاست کا...
  20. حماد

    زیر مطالعہ کتب سے اقتباس

    صبح چھ بجے کے بعد جب ہماری کوٹھڑیوں کے تالے کھلے تو ہم ایک دوسرے سے یوں ملے گویا صدیوں کے بچھڑے ہوئے مل رہے ہیں۔ تیرہ گھنٹے کال کوٹھڑیوں میں گزارنے کے بعد صبح کو باہر نکلتے وقت چہل قدمی کرنے کا خیال سب سے پہلے ظہیر کاشمیری کے دل میں پیدا ہوا۔ چنانچہ وہ احاطے کی چار دیواری کے ساتھ ساتھ اپنے جسم...
Top