ٹی وی چینلز پر ایک معصوم ننھی بچی زارو قطار روتی دیکھی توبے اختیار آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ وہ بچی صومالی بحری قزاقوں کے ہاتھوں آٹھ ماہ قبل یرمغال بنائے گئے مصری بحری جہاز ایم وی سویز پر موجود چار پاکستانیوں میں سے ایک کیپٹن وصی حسن صاحب کی بیٹی تھی جو گذشتہ کئی ماہ سے اپنے بابا جانی کی جدائی سے...