برادر ایک کامیاب جلسے کا یہ مطلب ھرگز نہیں کہ عمران خان کے جانثار ،، وزیر اعظم عمران خان،، کے خواب دیکھنا شروع کر دیں، اس حقیقت سے کون انکار کرے گا کہ پاکستان کی کل آبادی کا 75 فیصدی ووٹر دیہی علاقے سے تعلق رکھتا ھے جہاں برادری سسٹم ، جاگیردارانہ نظام اور دھڑے بازی کی سیاست کا راج ھے ۔ اس سیاسی...