لو جی کوئی چائے بدعت کہے یا کچھ اور۔مجھے چاہے مسلمان کہے یا کافر
میں تو عید میلاد النبیﷺ ہی کہوں گا اور اپنے دوستوں کا مبارکبادیں بھی دوں گا۔
اور اس دن درود شریف بھی پڑھوں گا۔خیرات بھی کروں گا۔اپنے گھر کو بھی سجاؤں گا
چراغاں بھی کروں گا،اپنے موٹر سائیکل پہ جھنڈیاں بھی لگاؤں گا،جس نے نے بدعتی...