آپ نے ایک دفعہ پہلے بھی عارفوالا کا ذکر کیا تھا کسی دوسرے دھاگے میں
ویسے پیار تو مجھے بھی عارفوالا سے بہت ہے کیونکہ میں نے میٹرک،گریجویشن اسی شہر سے کی ہے۔
اور جتنی آوارہ گردی اس شہر میں کی ہے شاید کسی اور شہر میں نہ کرسکوں
اگر برا نہ منائیں تو آپ بتانا پسند کریں گے کہ آپکی عارفوالا سے کیا...