پاکستان میں کورونا کیسز نقطہ عروج سے 61 فیصد نیچے آگئے
ویب ڈیسک
14 مئی ، 2021
پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے اور کورونا کیسز نقطہ عروج سے 61 فیصد نیچےآگئے ہیں۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ تین ہفتوں میں پاکستان میں نئے کیسز کی اوسط تعداد 1900 سےکم...