نتائج تلاش

  1. فیصل عظیم فیصل

    مبارکباد فیصل بھائی کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    وعلیکم مبارکاں میری بہنا۔ جیوندی رہو ، ساریاں خوشیاں تیرے بوہے آ وجن تے کدی تیری دہلیز نہ چھڈن آمین ثم آمین ۔
  2. فیصل عظیم فیصل

    مبارکباد فیصل بھائی کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    بہت شکریہ فہیم ، جزاک اللہ شکریہ زیک بہت شکریہ نظامی بھائی جیتے رہیئے علی اللہ آپ کو اور تمام دیگر بہن بھائیوں کے لئے بھی یہ دعائیں قبول فرمائے۔ آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا ۔ روفی بھائی یہ ساری سازش سیما علی بہن کی ہے ۔ اللہ آپ سب کو اور انہیں اپنی جناب سے اتنا عطا فرمائے کہ آپ راضی ہو...
  3. فیصل عظیم فیصل

    مبارکباد فیصل بھائی کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    جزاک اللّہ خیرا کثیرا کثیرا ۔ آپ کی دعائیں اور محبتیں بے مثال ہیں ۔ اللہ پاک آپ کی زندگی کو خوشیوں اور آخرت کو رحمتوں سے بھر دے آمین ثم آمین
  4. فیصل عظیم فیصل

    لفظِ ”اردو“ پر مشتمل اشعار پیش کریں(کسی بھی زبان کے)

    اردو اردو کئے جاتے ہو کہاں دنیا میں اس کے اچھے تو سبھی خلد میں جا بیٹھے ہیں
  5. فیصل عظیم فیصل

    دعا وارث بھائی کے ایصالِ ثواب کے لیے

    اللہ پاک قبولیت فرما کر ان کی منازل آسان فرمائے اور ان کے ساتھ اپنے رحم و کرم والا معاملہ رکھے آمین ثم آمین
  6. فیصل عظیم فیصل

    کوچۂ آلکساں

    میرا بھانجا ہے معظم لاہور میں اسٹیٹ ایجنسی کرتا ہے اسے ہم پیار سے موجو پکارتے تھے ۔ جب چھوٹا تھا تو جب کچھ کھانے لگتے وہ ان پہنچتا ۔ اب تین چار برس کا بچہ پیار کا حقدار تھا تو ہمارا ایک تکیہ کلام بن گیا ان دنوں موج کر موجو کہ تیری موج کے دن تھوڑے ہیں ۔ یہاں موج سے مراد بچہ ہونے کی موج سے ہے
  7. فیصل عظیم فیصل

    کوچۂ آلکساں

    ایک انگریزوں کے جیمز بانڈ تھے دوسرے ہمارے صمد ۔۔۔۔
  8. فیصل عظیم فیصل

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    خدا کرے کہ مری ارض پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
  9. فیصل عظیم فیصل

    تعارف اپنا تعارف کیا کروائیں

    ا و بائی جانڑ ام نے سنڑیا اے کہ مے پِل میں کوئی ڈکٹر صیب آیا اے۔ بسم اللہ کراں ۔ چودری انیپ دا کوکوڑ وی اج کل توڑا بیمارے۔ ساڈے ایک ویر جی دنڑیا چوڑ گئے اوناں کے دکھ وچ توڑی اداسی پھیلی اوئی اے نئیں تے۔ ہماری محفل میں رنگ بھرنے کہاں کہاں سے کلیم آئے سلیم ہوں تو بھلے سےلاکھوں مگر یہ یوسف...
  10. فیصل عظیم فیصل

    سترھویں سالگرہ اردو محفل فورم کی سترہویں سالگرہ کے موقعے پر آپ کی تحریر

    ہائے ہائے ۔ میرے وارث بھائی ۔ آپ اور آپ کی باتیں ۔ آنکھوں میں آنسو آگئے ۔۔ کسے معلوم تھا کہ آج ہم آپ کو یاد کر کر کے روئیں گے۔ اللہ پاک آپ کی منزلیں آسان فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمادے ۔ یا رب کریم قبول فرما مولا ہمارے بھائی کو معاف فرما کر بلند مقام عطا فرما دے مولا۔
  11. فیصل عظیم فیصل

    محفل کی بارہ دری

    میرے لئے بھی ایک شدید قسم کا جھٹکا تھا ۔ مجھے اب ان کی آخری آرام گاہ پر حاضری دے کر لازم ملنا ہی ملنا ہے ان شاء اللہ ۔ پہلے نایاب بھائی کی خبر ملی تو دل کو ہاتھ پڑا ، اب وارث بھائی کی خبر تو دل ہی نکال کر لے گئی ۔ اللہ انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ سچ ہے...
  12. فیصل عظیم فیصل

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون آن لائن تعلق ، واسطہ کبھی ایسا ہوگا کہ کوئی ہوتے ہوئےچھتری کی مانند محسوس ہوگا کبھی سوچا نہیں تھا ۔ وارث بھائی سے ان دیکھا ایسا تعلق ہوچکا تھا کہ جیسے کوئی بڑا بھائی شفیق و مہربان ہمیشہ محبت بانٹنے والا۔ جب تک کچھ لوگ واقعی بچھڑ نہیں جاتے معلوم ہی نہیں ہوتا کہ وہ آپ کے...
  13. فیصل عظیم فیصل

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    وہاں یہاں یہ جو بکھرے ہیں سوچ کے موتی عزیز جس کے خزانے میں جو ہے بانٹے گا
  14. فیصل عظیم فیصل

    محفل کی بارہ دری

    بے ساختگی عمر میں اک دور کی مانند آتی ہے مگر رک نہیں پاتی یہ کہیں بھی اس محفل میں آپ کا وجود اپنے آپ میں ایک نعمت ہے ۔ وجی ، شمشاد بھائی دونوں ہیرے ہیں اور عمر آپ سے تعارف ہوتا رہے گا اگر آپ بار بار آتے رہیں اور اپنے خیالات کے موتی ہمارے ساتھ بانٹتے رہیں۔ جزاکم اللہ خیرا
  15. فیصل عظیم فیصل

    محفل کے جِن بھوت

    ہئی شاواشے ۔۔۔ آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل ہے ہیرا پردے کے پار اوجھل ہے قدر والے کریں تو کیسے کریں تیری دوری کا بار بوجھل ہے بھیا جی نظر سے دور ہو تو پہاڑ بھی ذرہ ہی لگتا ہے ۔ تسیں ذرا سامنے آؤ تے سانوں وی پتہ لگے کیہڑے ہیرے نوں اسیں اگنور کیتا؟؟
  16. فیصل عظیم فیصل

    شبِ مہ

    ہم لائے تھے کچھ تیرے تبرک کی تشنگی بے گانگی سے کہہ دیا ، چل اس کے گھر کو جا ہم نے سوال جرع کا تم سےہی کیا تھا ہے تو ذرا سا جام یہ تھوڑا سا بھر پلا کبھی کبھی کسی اپنے سے پوچھ کر اس کا بیان سننے کی حرص ہوتی ہے ۔ کتابیں تو یوں بھی ہزار روفی بھائی
  17. فیصل عظیم فیصل

    شبِ مہ

    تو کیا یہ لازم ہے کہ نثری شاعری کسی وزن میں نہ ہو ؟ اس سلسلے میں رہ نمائی کیجئے کہ نثری شاعری کی وہ کیا خصوصیات ہیں جو نہ ہوں تو اسے نثری شاعری نہ کہا جائے گا اس سلسلے میں (میرے نزدیک لاعلمی کی )بڑی دھند ہے۔ اسے تھوڑا سا واضح فرما دیجئے ۔ یا کم از کم اتنا کہ واضح نظر آنا شروع ہو جائے
  18. فیصل عظیم فیصل

    شبِ مہ

    وزن کی قید نہ ہونا کیا بے وزن ہونے کے التزام جیسا ہے؟؟
  19. فیصل عظیم فیصل

    مبارکباد سیما علی کے محفل پہ چار سال

    بسم اللہ ۔ زہے نصیب ۔ بس لاہور آنا ہے تو رہنا ہماری طرف ہے آپ نے ۔ شہر کے مرکز میں فوڈ سٹریٹ ٹیمپل روڈ کے بلکل پڑوس میں چلت پھرت ماحول ۔ مٹھے چاؤل
Top