بے شک و شبہ ایک حساس موضوع پر بنی ہوئی فلم ہے ۔ وردی پہن لینا دور سے بڑا خاص لگتا ہوگا ۔ لیکن اس وردی کے ساتھ ساتھ کتنے جنگلی جانوروں سے پالا پڑتا ہے اور کہاں کہاں اسے ہاتھ پاؤں باندھ کر بھیڑیوں کے آگے ڈالا جاتا ہے یہ ایک وردی والے سے بہتر شاید کوئی نہیں جانتاہوگا۔ (خداخوفی ، مزید تذلیل ،...