آن لائن بابے ہوراں کی زیارت نہیں ہوتی ۔ بس چند نمبر ہی تو مارنے ہوتے ہیں ۔ میں تو رشوت کو کبھی ہاتھ بھی نہیں لگاتا و اعوذ باللہ من ذلک ۔ ہدیہ ۔ تحفہ ۔ محبت کا اظہار کرنے ۔ پیار محبت کر لینے میں ہرج نہیں ہے
جانتے نہیں پاکستان میں بہن بیٹیاں جب کہہ دیں تو ٹریفک بھی ون وے چل پڑتی ہے ۔ ویسے بھی اس سے اگر میں نے کچھ لیا بھی ہو تو مانوں گا تھوڑی ۔ تم آپنڑاں بتاؤ پھر کیسے کرنا ہے
ویسے مشورہ برا نہیں لیکن ڈنڈا استعمال کرنے کے باوجود جہالت اور غفلت کے مرکب میں سدھار نہ ہو پائے گا۔ کیونکہ ہمارے جہلاء خود کو علماء سمجھتے ہیں اور علماء جہلاء کے راستے پر چل رہے ہیں ۔ و العیاذ باللہ
ہممم فیر ویخ لیتے ہیں کونسے ٹھانڑے کا منہ نہیں دیکھا ۔ منڈیا کہیں پچھلے دروازے سے اندر نہ کر دیں ۔ نہ فرنٹ سے آوے بندہ نہ منہ دیکھے
ستیزہ کار کہا ہے تو جان لو اربش
ہمارے گل میں فقط خوشبوئے محبت ہے