دادا صاحب کی گھوڑی پھر اندھیری رات ۔
جب یہ مکمل ہو جائے گا تو پھر اس کا مناسب تجزیہ کیا جائے گا تاکہ بہتے پانی کا بہاؤ دیکھ کر اس کا مصنف اپنے اندر کی تخلیقی صلاحیتوں پر کوئی بند نہ لگائے۔ آپ اسے مکمل کریں پھر اس پر بات ہوگی ۔ تب تک مجھے کیلا رکھنے کا درست طریقہ اور کھیرا کاٹنے کی حکمتیں...