بیٹیوں سے پنگا ؟؟ ہرگز نئیں چنگا ۔ اب ملزم ہمیشہ خود کو مشوم کہتا ہے ۔ بتاؤ حکومت وقت کے خلاف تمہارا کیا پلان ہے تم نے نہ بتایا تو ہم نہ صرف پلان بتائیں گے بلکہ سازش کے تانے بانے ہمسایہ ملکوں سے ملا کر ہائپو تھیٹیکلی ملزم کو دہشت گرد اور ہمسایہ ملک کا آلہ کار ثابت کرتے منٹ نہیں لگنا ۔ ماریں گے...