ماوراء نے وہ چیزیں لے کر ایک طرف رکھ دیں اور عبد الرؤوف کو کہنے لگی ٹھیک ہے ۔ مریض کو پوچھو ناشتہ تو نہیں کر کے آئے؟؟
عبد الرؤوف فیصل کے پاس آ کر اسے بتاتا ہے کہ ٹسٹ جمع کروا دیا ہے اور دوائیں نرس کے حوالے کر دی گئی ہیں اب وہ پوچھ رہی ہے کہ ناشتہ تو نہیں کیا؟؟ فیصل اسے بتاتا ہے کہ ہاں ناشتہ تو...